مشمولات

اہم ترین

عام آدمی پارٹی کی فتح، مسلم اقليت کے ليے حوصلہ بخش

ملک میں مسلم نمائندگی کے تناسب میں گراوٹ کے درمیان خوش آئند خبر ہارون ريشی، صحافی سنجيد ہ فکر سياسی حلقوں ميں فی الوقت يہ سوال موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ دِلی اسمبلی انتخابات ميں شاندار فتح پانے والی عام آدمی پارٹی کے تمام پانچ مسلم اُميدواروں کی جيت کی کتنی اہميت ہے؟ ايک مثبت سوچ کے ساتھ اس سوال پر غور کيا جائے تو کہنا پڑتا ہے کہ ايک چھوٹے سے…
مزید پڑھیں...

اسلام ميں عورت کا مقام اور اس کی حيثيت

حقیقی خوشیاں صرف اسلام کے دامن سے ہی وابستہ در صدف ايمان عورت، وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے۔ جس کے وجود سے کائنات ميں رنگ ہے اور جسے ہر دور ميں مظلوم بنا کر پيش کيا گيا۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت اسلام ميں نہ مجبور ہے نہ بے بس۔ مگر افسوس ہے ان لوگوں پر جنھوں نے آج اسلام کو بدنام کرنے کی ذمے داری اٹھا رکھی ہے۔ آج کی نام نہاد آزادی…
مزید پڑھیں...

اداریہ: شاہی خرچ سے’’غريبی چھپاؤ‘‘

راجا رانی کی آمد پر استقبال کی تيارياں غلام ہندوستان ميں جس طرز پر کی جاتی رہی ہيں، فی زمانہ وہی امريکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ان کی شريکِ حيات ميلانيا ٹرمپ کے دورہ ہند کے سلسلے ميں زور و شور سے جاری ہيں۔ حالاں کہ امريکی صدر کو ملک کے دارالحکومت دلی ميں لينڈ کرنا چاہيے تھا ليکن وہ براہِ راست احمد آباد پہنچ رہے ہيں۔ مانا کہ ٹرمپ ايک عظيم طاقتور…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو کے 430دلتوں کا قبول اسلام

سماجی انصافی کے شکار افراد کو دامنِ اسلام ميں پناہ مل گئی تمل ناڈو کے نادر گاؤں ميں 430 دلتوں نے باضابطہ طور پر اسلام قبول کرليا ہے۔ يہ بات 12 فروری کو ايک اخبار کو ديے گئے انٹرويو ميں دلت قائد ايم الاوينل نے بتائی۔ تمل ناڈوميں کوئمبٹور کے نزديک ميٹپلايم کے نادر گاؤں ميں 2 دسمبر کو ايک اعليٰ ذات کے ذريعے بنائی گئی 20 فیٹ اونچی ديوار شديد بارش کی…
مزید پڑھیں...

کانگريس کو ہر قسم کی فرقہ واريت کی مخالفت کرنی چاہيے

پاپولر فرنٹ آف انڈيا اور جماعت اسلامی ہند کو فرقہ پرست قراردينے کی کوشش جئے رام رميش، ترجمہ: ہارون ريشی، سری نگر کانگريس پر اقليت کی فرقہ واريت سے نظريں چرانے کے الزام سے پريشان سينئر کانگريس ليڈر جئے رام رميش نے کہا ہے کہ پارٹی فرقہ واريت کے معاملے پر کسی کی طرفداری کی متحمل نہيں ہو سکتی۔ انہوں نے اپنی پارٹی کو ’’پاپولر فرنٹ آف انڈيا’‘ جيسی…
مزید پڑھیں...

بورڈ کے امتحانات 2020: بہتر کارکردگی کے ليے ہر طرح کی تياری ضروری ہے

مومن فہیم احمد بورڈ امتحانات قريب آرہے ہيں۔ تقريباً ملک کی زيادہ تر رياستوں ميں دسويں اور بارہويں جماعتوں کے بورڈ امتحانات فروری اور مارچ کے مہينے ميں ہی منعقد ہوتے ہيں۔ ويسے تو طلبہ کو يہی کہا جاتا ہے کہ امتحانات ميں اچھے مارکس لانے کے ليے سال بھر محنت کرنی چاہيے جو صحيح بھی ہے ليکن اس کے باوجود کئی بار ايسا ہوتا ہے کہ سال بھر جو طلبہ محنت کرتے…
مزید پڑھیں...

اہل وعيال کی آخرت بہتر بنانے کی فکر کريں

ابونصر فاروق جب مکہ ميں قرآن کی يہ آيت نازل ہوئي’’اے لوگو جو ايمان لائے ہوبچاؤاپنے آپ کو اور اپنے اہل و عيال کو اس آگ سے جس کا ايندھن انسان اور پتھر ہوں گے، جس پر نہايت تند خو اورسخت گير فرشتے مقرر ہوں گے جوکبھی اپنے رب کے حکم کی نافرمانی نہيں کرتے اور جو حکم بھی انہيں دياجاتا ہے اسے بجالاتے ہيں۔ (التحريم: ۶ )’‘ تو رسول اللہ ﷺنے اپنے خاندان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]