آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
کورونا وائرس: عالمی بینک نے ہندوستان کے لیے 1 بلین ڈالر کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی
نئی دہلی، اپریل 3: عالمی بینک نے جمعرات کے روز ہندوستان کو کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے 1 بلین ڈالر (تقریباً 7،600 کروڑ روپیے) کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی۔ اس وبائی مرض نے اب تک ملک میں 53 افراد کی جانیں لی ہیں اور 2،000 سے زیادہ افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ عالمی سطح پر تصدیق شدہ معاملات 1 ملین کا ہندسہ عبور کرچکے ہیں۔
عالمی بینک نے…
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19 لاک ڈاؤن: چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی نے کہا کہ ملک کو دوسرے معاشی امدادی پیکیج کی اشد ضرورت ہے
بھوپیش بگھیل نے کہا کہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے سے پہلے نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں سے مشاورت کی ہوتی تو مزدوروں کی ہجرت سے بچا جاسکتا تھا۔
کورونا وائرس عالمی معیشت کو کساد بازاری میں ڈالنے کا سبب بنے گا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ / واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تجارت کے بارے میں ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال عالمی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی، کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے کھربوں ڈالر کا نقصان ہوگا۔
خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق اقوام…
کورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور چین میں 11 ملین افراد غریبی کا شکار ہو جائیں گے: ورلڈ بینک
نئی دہلی، مارچ 31: عالمی بینک نے پیر کو متنبہ کیا ہے کہ کورونا سے مشرقی ایشیا اور بحر الکاہل کے ساتھ ساتھ چین میں ترقی پذیر معیشتوں میں تیزی سے سست رفتار کی توقع کی جا رہی ہے۔ بینک نے مزید کہا کہ اس بیماری سے لاکھوں افراد غربت میں کا شکار…
کورونا وائرس کی وجہ سے بجٹ اجلاس وقت سے پہلے ختم، لوک سبھا نے فائنانس بل پاس کیا
نئی دہلی، 23 مارچ: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے کورونا وائرس کے تناظر میں پیر کو قبل از وقت بجٹ اجلاس ختم کردیا۔ لوک سبھا نے اس فیصلے کے بعد بغیر بحث و مباحثے کے فائنانس بل 2020 کو منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے فائنانس بل میں…
سینسیکس میں 10 فیصدی گراوٹ کے بعد ٹریڈنگ 45 منٹ کے لیے روک دی گئی
نئی دہلی، مارچ 23: ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملات کے دوران ہندوستانی بینچ مارک انڈیکس کا آغاز پیر کے روز گذشتہ ہفتے کے زوال سے ہوا۔ بی ایس ای سنسیکس فروخت کے دوران 10 فیصد لوور سرکٹ لیول پر گرنے کے بعد 45 منٹ کے لیے ٹریڈنگ روک…
کیرالہ کے بینکوں میں این آر آئی کے ڈپوزٹ مقامی لوگوں سے زیادہ ہو گئے ہیں
ترواننت پورم، کیرالہ، فروری 6: ریاست کے وزیر خزانہ تھامس ایساک نے جمعرات کو کہا کہ کیرالا کے بینکوں میں غیر رہائشی ہندوستانیوں (این آر آئی) کے ڈپوزٹ میں ان کی نمو کے مقابلے میں زیادہ شرح سے اضافہ ہوا ہے۔
کیرالہ اسمبلی میں حکومت کے معاشی…
ہندوستانی معیشت بہت بڑے بحران کی طرف گامزن: سابق صدر اقتصادی مشیر
نئی دہلی: سابق چیف ایڈوائزراروند سبرامنیم نے کہا کہ ہندوستان کی معیشت ایک بار پھر سےدوہرے بیلنس شیٹ کے بحران سے جوجھ رہی ہے اور اس کی وجہ سے بڑی مندی آنے کے آثارہیں۔ سبرامنیم نے ہارورڈیونیورسٹی کے سینٹر فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کے ڈرافٹ ورکنگ…
تمام اختیارات کا وزیر اعظم دفتر کے پاس ہونا معیشت کی بہتری کے لیےمناسب نہیں: رگھو رام راجن
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آئی)کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے کہا ہے کہ ہندوستانی معیشت اس وقت ‘سستی ‘ کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت ہندوستانی معیشت کے تمام اختیارات وزیر اعظم دفتر کے ماتحت ہیں اوروزیروں کے پا…
ریلوے نے 100روپے کمانے کے لیے 98.44 روپے خرچ کیے، 10 سالوں میں سب سے خراب حالت: کیگ
کیگ کی نئی رپورٹ کے مطابق ریلوے کا…