آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
دہلی یونی ورسٹی نے عدالت کو بتایا کہ وہ 15 اگست کے بعد گریجویشن کے آخری سال کے طلبا کے لیے ’’اوپن بک‘‘ امتحانات کا انعقاد کرے گی
نئی دہلی، جولائی 8: پی ٹی آئی کے مطابق دہلی یونیورسٹی نے ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کی وجہ سے اس نے آخری سال کے انڈرگریجویٹ کورسز کے طلبا کی کھلی کتاب کے امتحانات اگست تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ امتحانات 10 جولائی کو شروع ہونے والے تھے۔
ڈین آف ایجوکیشن ونے گپتا نے مئی میں ایک سرکاری بیان میں کہا تھا کہ "اوپن بک" امتحان…
مزید پڑھیں...
سی بی ایس ای نے کلاس 11 کے نصاب سے شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم کے ابواب کو خارج کیا
نئی دہلی، جولائی 8: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے منگل کو تعلیمی سال 2020-’21 کے گیارہویں کلاس کے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے فیڈرل ازم، شہریت، قوم پرستی اور سیکولرازم سے متعلق ابواب خارج کردیے۔ بورڈ نے کہا کہ یہ تغیرات کورونا وائرس وبائی…
سرکاری ملازمتیں ان لوگوں کے لیے ہوں جو سرکاری اسکول گئے تھے: جھارکھنڈ کے وزیر
رانچی، جولائی 2: جھارکھنڈ کے ریاستی اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے وزیر جگرناتھ مہتو نے بدھ کے روز کہا کہ سرکاری ملازمتوں کو سرکاری اسکولوں میں جانے والے طلبا کے لیے مختص کیا جانا چاہیے۔ مہتو نے کہا کہ ریاستی حکومت ریٍاست میں تعلیمی نظام میں…
کرناٹک میں حفاظتی اقدامات کے ساتھ دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع
کرناٹک، جون 25: آج کرناٹک میں آٹھ لاکھ سے زیادہ طلبا کے لیے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا آغاز ہوا۔ طلبا کی حفاظت پر خدشات کے باوجود ریاستی بورڈ نے ریاست میں زیر التوا بورڈ امتحانات کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Karnataka: Students…
ناقص این آئی آر ایف اعداد و شمار کی وجہ سے اے ایم یو کی درجہ بندی میں گرواٹ، اے ایم یو نے غلطی کو…
نئی دہلی، جون 17: علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی (اے ایم یو) نے نیشنل بورڈ آف ایکریڈیشن (این بی اے) اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (ایچ آر ڈی) کو ایک خط لکھا ہے، جس میں ان کی توجہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) کی کمپیوٹنگ میں…
اتر پردیش کے ’’ٹاپ ٹیچر‘‘ کو ملک کے صدر کا نام نہیں معلوم
لکھنؤ، 10 جون: دھرمیندر پٹیل، جنhوں نے یوپی اسسٹنٹ ٹیچرس کی بھرتی امتحان میں 95 فیصد نمبر لے کر سرفہرست پوزیشن حاصل کی ہے، وہ یہ تک نہیں جانتے کہ ہندوستان کا صدر کون ہے۔
دھرمیندر پٹیل کی جنرل نالج کی کم علمی کا انکشاف اس وقت ہوا جب الہ…
سی بی ایس سی بورڈ کے امتحانات طلبا کے اپنے اسکولوں میں ہوں گے، نتائج جولائی کے آخر تک متوقع: ایچ…
نئی دہلی، مئی 20: وزارت انسانی وسائل کے مطابق طلبا بیرونی امتحانات مراکز کے بجائے ان اسکولوں میں زیر التوا کلاس 10 اور 12 بورڈ امتحانات میں شرکت کریں گے جہاں ان کا داخلہ ہے۔
وزارت جولائی کے آخر تک بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرنے کا…
سی بی ایس ای دسویں اور بارہویں کلاس کے بقیہ امتحانات 1 سے 15 جولائی تک منعقد کرے گا
نئی دہلی، مئی 8: اے این آئی کے مطابق سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ کلاس 10 اور کلاس 12 کے باقی امتحانات یکم جولائی سے 15 جولائی تک منعقد کرے گی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے…
جامعلہ ملیہ اسلامیہ نے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کیا، صرف سالِ آخر کے طلبا امتحان جولائی میں منعقد…
نئی دہلی، مئی 7: جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کی اکیڈمک کونسل (اے سی) کا ایک اہم اجلاس بدھ کے روز ہوا اور اس نے یونی ورسٹی میں یکم اور 31 جولائی کے درمیان صرف فائنل سمسٹر یا سالِ آخر کے طلبا کے لیے آف لائن امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
یو پی ایس سی نے سول سروسز کا ابتدائی امتحان ملتوی کیا
نئی دہلی، 5 مئی: یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے آج سول سروسز کا ابتدائی امتحان، جو 31 مئی کو ہونا تھا، اگلے احکامات تک ملتوی کردیا ہے۔
ایک بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ یہ فیصلہ لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کے بعد صورت حال کا جائزہ…