آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

بچوں سے باتیں!

پیارے بچو! کورونا وائرس (Covid-19) کی بڑھتی ہوئی دہشت کے پیش نظر اکثر اسکولوں کو اچانک تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوں آپ کو چھٹیوں سے پہلے چھٹیاں مل گئی ہیں۔ چھٹی کا مطلب ہوتا ہے فراغت یعنی فرصت ہی فرصت۔ لیکن آپ لوگ ایک بات اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ وقت بہت قیمتی ہوتا ہے۔ تم نے یہ محاورہ سنا ہوگا کہ گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔ تو جو لوگ…
مزید پڑھیں...

بدلہ

مائل خیر آبادی ہندوستان میں شیر شاہ نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے جس کے احسان کو ہندوستان کے لوگ رہتی دنیا تک نہ بھولیں گے۔ وہ بڑا بہادر، نہایت سمجھ دار، انصاف پسند اور منتظم بادشاہ ہوا ہے۔ اس نے رعایا کی بھلائی کے لیے بڑے بڑے کام کیے اور…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا کشن گنج سنٹر سیاست کا شکار

افروز عالم ساحل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا کشن گنج سنٹر سیاست کے مکڑ جال میں الجھ کر رہ گیا ہے۔ اس سنٹر کے لیے جو جگہ دی گئی ہے وہ مہانندا ندی کے کنارے پر ہے۔ حالت یہ ہے کہ مہانندا کے کٹاؤ والے علاقے میں اس سنٹر کا ایک بڑا حصہ…

کتابیں :عقل کی کنجیاں

ڈاکٹر رضا الرحمن عاکف ، سنبھل بیٹا انور۔ ! تم روز ہی اسکول آتے ہو پورے ٹائم کلاس میں موجود بھی رہتے ہو۔ پھر آخر کیا وجہ ہے کہ تمہیں سبق یاد نہیں ہوپاتا؟‘‘ انور کے پاس ہیڈ ماسٹر صاحب کے اس سوال کا جواب ہی کیا تھا۔ اس لیے وہ خاموش رہا۔…

انسان کی ذاتی شناخت کی آفاقی حیثیت

بہ الفاظ دیگر ’’حقوق رکھنے کا حق‘‘ کو شہریت کے مسئلے میں اتفاق کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ ایسا عہد حکومت جس میں شہریت کے خلاف پہلے سے کوئی مفروضہ موجود ہو، غیرملکیوں سے متعلق قانون ہم میں سے کمزور ترین افراد کو حقوق رکھنے کے اس حق سے بھی محروم…

ملک میں ’جنتا کرفیو‘ ، افراد ِ خاندان گھروں میں بند

عرفان الہی، بریلی کوویڈ19 یعنی کورونا وائرس کے سبب اس وقت پوری دنیا حیران و پریشان ہے۔ کئی ملکوں میں لاک ڈاون ہو چکا ہے۔ ہمارے ملک کے وزیر اعظم نے بھی ’جنتا کرفیو‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکول، کالج، تعلیمی ادارے سب بند ہیں۔ والدین کے ساتھ…

لاک ڈاؤن کے معاشرے پر مفید اور مضر اثرات

آسیہ تنویر انسانی فطرت نسبتاً سہولت پسند واقع ہوئی ہے۔ لگے بندھے ماحول میں پرسکون زندگی گزارنا پسند کرتی ہے۔ کسی خوشگوار یا ناخوشگوار واقعے کو بہت جلد قبول کرنے میں تردد کا اظہار کرتی ہے۔ لیکن آج کے موجودہ دور میں تعلیم، سائنس اور ذرائع…