آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

قوم کی ذہن سازی کا صحيح انداز

ڈاکٹر محی الدين غازی، دلی چند ماہ پہلے ترکی کے صدر رجب طيب اردوگان نے ايک بہت بڑے مجمع ميں تقرير کرتے ہوئے ايک واقعہ سنايا، مجمع نے ٹکٹکی باندھے اسے سنا۔ شائقين کے ليے يو ٹيوب پر وہ تقرير موجود ہے۔ راقم السطور وہ واقعہ يہاں من وعن اردو ميں بيان کرنے کے بعد اس پر ايک مختصر تبصرہ پيش کرے گا۔ پہلے واقعہ پڑھيں: ميں آپ لوگوں کو تاريخ کا ايک واقعہ…
مزید پڑھیں...

اہل وعيال کی آخرت بہتر بنانے کی فکر کريں

ابونصر فاروق جب مکہ ميں قرآن کی يہ آيت نازل ہوئي’’اے لوگو جو ايمان لائے ہوبچاؤاپنے آپ کو اور اپنے اہل و عيال کو اس آگ سے جس کا ايندھن انسان اور پتھر ہوں گے، جس پر نہايت تند خو اورسخت گير فرشتے مقرر ہوں گے جوکبھی اپنے رب کے حکم کی…

مسلمان ہی نہيں غير مسلم بھی پسند کر رہے ہيں حلال مصنوعات

ميم ضاد فضلی حلال غذا ہر مسلمان کی اوّلين ضرورت ہے۔ بلکہ طبی لحاظ سے اس کی افاديت اس قدر اہم ہے کہ دنيا کے کئی غير مسلم ممالک بھی تيزی کے ساتھ حلال اشياء کے استعمال کی طرف متوجہ ہورہے ہيں۔ حلال اشيا کی دستيابی اور يقين دہانی کے ليے…

شاہين باغ کے خلاف غلط پروپيگنڈا اسمبلی انتخابات ميں بی جے پی کو مہنگا پڑا

افرو ساحل دہلی اسمبلی اليکشن ميں سياست کا سب سے اہم موضوع شاہين باغ تھا، بلکہ يوں کہيں کہ بی جے پی نے شاہين باغ کو دہلی اسمبلی اليکشن کا سب سے بڑا مسئلہ بنا ديا تھا۔ اب جبکہ نتائج آچکے ہيں اور عام آدمی پارٹی کے سپريمو اروند کيجريوال…

ترکی ميں مفت تعليم کا شاندار موقع

بيچلر، ماسٹر اور پی ايچ ڈی کورسس آئندہ تعليمی سال 2020ء کے ليے ترک گورنمنٹ نے اسکالرشپ کا اعلان کر ديا ہے۔ يہ فل فنڈڈ اسکالرشپ ہے جس ميں: 1- ايک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ 2۔ آپ کی اپنی پسند کی يونيورسٹی ميں مفت داخلہ 3- مکمل ڈگری کی…

حکيم اجمل خان : جنہوں نے ناموس وطن کی خاطر انگريزوں کے بخشے ہوئے تمام اعزازات کو ٹھکرا ديا

افروز عالم ساحل نومبر 1917کی بات ہے۔ کلکتہ ميں مسلم ليگ کا سالانہ اجلاس تھا۔ يہاں سے تھوڑے ہی فاصلے پر کانگريس کا اجلاس آراستہ تھا۔ دونوں جگہ دل ايک ہی طرح سے دھڑک رہے تھے، تبھی بہار کے آرہ ميں ہندو مسلم فساد ہوگيا۔ يہ خبر آرہ سے نکل کر…

عام آدمی پارٹی کے پانچوں مسلم اميدواروں کی ريکارڈ کاميابی

افروز عالم ساحل دہلی اسمبلی اليکشن ميں عام آدمی پارٹی نے پھر سے يکطرفہ جيت حاصل کرکے سب کو چونکا ديا ہے۔ ساتھ ہی يہ بحث بھی چھيڑ دی ہے کہ ملک ميں اب نفرت کی سياست ناکام ہوچکی ہے۔ ملک کی عوام اسے نئی سياست کا آغاز مانتی ہے۔ وہ يہ يقين…

اردو ادب ميں تقابل اديان کا فروغ قومی يکجہتی کی علامت

ڈاکٹر ظفردارک قاسمی علی گڑھ 1923 میں شائع شدہ کتاب’‘ہندو مذہب کی معلومات’’ پرایک چشم کشا تحریر گزشتہ مضمون ميں يہ بات ذکر کی جا چکی ہے کہ خواجہ حسن نظامی نے ہندو مذہب کی برگزيدہ شخصيت سری کرشن پر انتہائی چشم کشا اور مفید معلومات پر مشتمل…

عام آدمی پارٹی کی فتح، مسلم اقليت کے ليے حوصلہ بخش

ملک میں مسلم نمائندگی کے تناسب میں گراوٹ کے درمیان خوش آئند خبر ہارون ريشی، صحافی سنجيد ہ فکر سياسی حلقوں ميں فی الوقت يہ سوال موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ دِلی اسمبلی انتخابات ميں شاندار فتح پانے والی عام آدمی پارٹی کے تمام پانچ مسلم…

يونين پبلک سرويس کميشن اورسول سرويس پريليمنری امتحان

ملک کے اعلیٰ ترین امتحان کے ذریعے گریجویٹس امیدواروں کے لیے سول سروسیس کی راہ ايم۔ايف۔ احمد۔بھيونڈی موجودہ دور کو مسابقت کا دور کہنا بيجا نہ ہوگا۔ ملک کی پاليسی سازی ميں اپنا رول ادا کرنے کے ليے مسابقتی امتحانات اہم ذريعہ ہيں۔ ملک عزيز ميں…