آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
کورونا وائرس پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے پھل خریدنے کے لیے گھر سے باہر نکلیں صفدر جنگ اسپتال کی دو خواتین ڈاکٹر پر حملہ
نئی دہلی، اپریل 9: جنوبی دہلی کے صفدرجنگ اسپتال کی دو خواتین ڈاکٹروں پر بدھ کی شام کو اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ گروسری خریدنے باہر جارہی تھیں۔
ڈاکٹر قریب کے گوتم نگر کے ایک بازار میں گئی تھیں، جہاں وہ رہتی ہیں، تو ایک شخص نے مبینہ طور پر دونوں ڈاکٹروں کو ہراساں کیا اور کہا کہ وہاں ڈاکٹروں کی موجودگی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔…
مزید پڑھیں...
محفوظ شدہ: Upload Kanti Weekly in PDF
یہ مواد پاسورڈ سے محفوظ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے ذیل میں اپنا پاسورڈ درج کریں:
پاسورڈ:
اپنے والد کی آخری خواہش کی تکمیل کے لیے بیٹا ممبئی سے راجوری کے لیے سائیکل پر روانہ
سرینگر، اپریل 4: جموں و کشمیر میں پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے بعد ایک انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔
راجوری میں اپنے بیمار باپ سے ملنے کے لiے ایک 29 سالہ شخص 2 اپریل کو ممبئی سے سائیکل پر روانہ ہوا۔
محمد عارف کے پاس صرف ایک روٹی، 800 روپیہ نقد…
کورونا وائرس کے متاثرین سے متعلق تازہ ترین عالمی اعداد و شمار
عالمی صورت حال (نقشہ)
ہندوستان کی صورت حال
عالمی صورت حال
شاہین باغ میں فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ، فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے
نئی دہلی، مارچ 29: اتوار کی شام جنوبی دہلی کے شاہین باغ میں واقع ایک فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے یونٹوں کے ذریعہ آگ پر قابو پایا جارہا ہے۔
شاہین باغ میں ابوالفضل انکلیو - کالندی کنج روڈ پر زید کالج کے قریب فرنیچر کی دکان…
آئی آئی ٹی کانپور تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ فیض کی نظم گانے کی جگہ اور وقت مناسب نہیں تھا
نئی دہلی، 17 مارچ: انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور کیمپس میں گذشتہ سال شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کے دوران طلبا کی جانب سے فیض احمد فیض کی نظم گانے پر تنازعہ کے بعد انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے…
ملک کے آئین کی رو سے مردم شماری کے ڈیٹا کو این آر سی کے لیے استعمال نہیں کیا جاسکتا: پرشانت ریڈی
مردم شماری ایکٹ کی دفعہ 15 کے مطابق، مردم شماری کے کوئی بھی عہدیدار کسی بھی مقصد کے لیے جمع کردہ ڈیٹا کو عام نہیں کرسکتا۔
آسام: پندرہ سرکاری دستاویزوں سے بھی شہریت ثابت نہیں ہوئی
آسام میں انصاف کے خون کی ایک تازہ مثال، بکسا ضلعے کی رہنے والی جاویدہ بیگم کی کہانی جو پندرہ سرکاری دستاویزات رکھنے کے باوجود اپنی شہریت ثابت نہیں کرسکی۔
مختصر اہم خبریں: امت شاہ نے دہلی کی انتخابی ہار کو بی جے پی کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ کہا، دیگر اہم…
امت شاہ کا کہنا ہے کہ "گولی مارو" جیسے تبصرے کی وجہ سے بی جے پی دہلی انتخابات ہار گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پارٹی کے رہنماؤں کو قومی دارالحکومت میں انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اشتعال انگیز تبصرے نہیں کرنا چاہیے تھے۔
آئی ایم ایف…