آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اترپردیش کے کانپور میں جرائم پیشہ افراد سے مقابلے میں پولیس کے آٹھ اہلکار ہلاک، چار زخمی
لکھنؤ، جولائی 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے کانپور میں جمعہ کے روز پولیس کے 8 اہلکاروں کو ایک جھڑپ کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ وہیں چار دیگر پولیس والے شدید زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے اموات پر تعزیت کی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر ملکی تبلیغی ممبران کو اس وقت تک ملک سے واپس نہیں بھیجا جا سکتا جب تک کہ ان کے خلاف درج فوجداری…
نئی دہلی، جولائی 2:غیر ملکی تبلیغی کارکنوں کے معاملے میں سپریم کورٹ نے سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ مرکز نے عدالت عظمیٰ کے سامنے کہا کہ جب تک ان سے متعلقہ مقدمات میں فوجداری مقدمہ مکمل نہیں ہوتا تب تک غیر ملکی تبلیغیوں کو ملک سے واپس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تاج محل اور لال قلعہ سمیت ملک کے تمام تاریخی مقامات اور آثارِِ قدیمہ کی عمارتوں کو 6 جولائی سے…
نئی دہلی، جولائی 2: مرکزی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے ملک میں بند تمام تاریخی سیاحتی مقامات 6 جولائی سے کھول دیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق حفاظتی انتظامات کے ساتھ ایسے تاریخی مقامات کھولے جائیں گے۔ اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وزیر اعظم مودی اور امت شاہ ملک کی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں: ملک ارجن کھڑگے
بنگلور، جولائی 2: سینئر کانگریس رہنما ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ ’’ملک کو بچانے کے لیے آر ایس ایس کو شکست دینے کی ضرورت ہے۔‘‘
انھوں نے مزید کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ قوم کو تباہ کر رہے ہیں۔‘‘
مسٹر کھڑگے نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سرکاری ملازمتیں ان لوگوں کے لیے ہوں جو سرکاری اسکول گئے تھے: جھارکھنڈ کے وزیر
رانچی، جولائی 2: جھارکھنڈ کے ریاستی اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے وزیر جگرناتھ مہتو نے بدھ کے روز کہا کہ سرکاری ملازمتوں کو سرکاری اسکولوں میں جانے والے طلبا کے لیے مختص کیا جانا چاہیے۔ مہتو نے کہا کہ ریاستی حکومت ریٍاست میں تعلیمی نظام میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کیجریوال نے کیا دہلی میں پلازما بینک کا افتتاح، گوا سیاحوں کے…
آج صبح گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 19،148 معاملات کی اطلاع کے بعد ہندوستان میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ملک میں اب 6،04،641 معاملات ہیں اور 17،834 اموات ہوئی ہیں۔ مجموعی تعداد میں سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند اور دیگر مسلم جماعتوں نے کے چندر شیکھر راؤ سے نرسمہا راؤ کی صد سالہ تقریبات منسوخ…
حیدرآباد، جولائی 2: تلنگانہ میں مختلف مسلم تنظیموں کے ایک گروپ مسلم یونائیٹڈ فرنٹ (ایم یو ایف) نے ریاستی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات منانے کے اپنے فیصلے کو واپس لے، کیوں کہ اس اقدام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت نے پرینکا گاندھی سے ایک اگست تک اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنے کو کہا
نئی دہلی، جولائی 2: اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری اور کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا لودی اسٹیٹ میں اپنی سرکاری رہائش سے محروم ہوجائیں گی، جس کا الاٹمنٹ حکومت منسوخ کر رہی ہے اور حکومت نے پرینکا گاندھی کو یکم اگست تک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ہندوستان میں معاملات کی تعداد 6 لاکھ کے پار
نئی دہلی، جولائی 2: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 6 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ ملک بھر میں اب مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 6،00،032 معاملات ہیں۔ ہندوستان اب معاملات کی تعداد میں روس سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’آتما نربھر بھارت‘ کے تحت تارکین وطن مزدوروں کے لیے مختص مفت اناج کا صرف 13 فیصد حصہ ہی ان تک پہنچا
نئی دہلی، جولائی 2: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ’آتما نربھر بھارت‘ کے تحت واپس آنے والے تارکین وطن مزدوروں کے لیے مختص 8 لاکھ میٹرک ٹن مفت خوراک اناج میں سے صرف 13 فیصد ہی تارکین وطن مزدوروں تک پہنچ سکا ہے۔
کورونا وائرس وبا کی وجہ سے لاک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...