آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سی اے اے مخالف مظاہرہ کرنے والے طلبا اور کارکنان کی گرفتاری پولیس کی شبیہ کو داغ دار کر رہی ہے:…
نئی دہلی، مئی 2: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے سی اے اے مخالف مظاہروں میں حصہ لینے والے سماجی کارکنوں، طلبا اور نوجوانوں کی جاری گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر نے آج ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے ایک آئی اے ایس افسر کو تبلیغی جماعت کے ممبران کے لیے تعریفی ٹویٹ کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس…
کرناٹک، مئی 2: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کرناٹک حکومت نے ہفتہ کے روز ہندوستانی انتظامی خدمات کے افسر محمد محسن کو ایک ٹویٹ پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا، جس میں ان تبلیغی جماعت کے ممبران کی تعریف کی گئی تھی، جو کوویڈ 19 سے صحت یاب ہوئے ہیں اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر نجی اسپتالوں میں بھی کوویڈ 19 مریضوں کے لیے 100 فیصد مفت علاج کرے گا
ممبئی، مئی 2: مہاراشٹر پہلی ریاست ہے جس نے کوویڈ 19 کے تمام مریضوں، یہاں تک کہ نجی اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے لیے بھی 100 فیصد مفت علاج کی پیش کش کی ہے۔
ریاست میں سب سے زیادہ مریض (10،498) ہیں اور سب سے زیادہ اموات بھی (459) وہیں ہوئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن: 26 اپریل تک صرف 6 فیصد تارکین وطن مزدوروں کو پوری اجرت ملی ہے، مزدوروں کی ایک تنظیم نے پیش…
نئی دہلی، مئی 2: کورونا وائرس کے انفیکشن پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں پھنسے ہوئے 10،929 تارکین وطن کارکنوں کے ایک گروپ میں سے صرف 6 فیصد افراد کو 26 اپریل تک پوری اجرت ملی ہے۔ اسٹرینڈیڈ ورکرز ایکشن نیٹ ورک کی ایک رپورٹ کے مطابق 73…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,293 نئے معاملات سامنے آئے اور 71 اموات ہوئیں
نئی دہلی، مئی 2: آج صبح وزارت صحت کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 2293 نئے معاملات اور 71 اموات کے ساتھ اب ملک بھر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 37،336 ہوگئی ہے۔
صبح 8 بجے مرکزی وزارت صحت کے ڈیش بورڈ کے مطابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج
نئی دہلی، مئی 2: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور تجربہ کار صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان پر 28 اپریل کو ان کے ایک ٹویٹ کے لیے سٹی پولیس نے ملک بغاوت کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، جس میں انھوں نے ’’کویت‘‘ کا ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کھڑے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی مزید توسیع: وزارت داخلہ
نئی دہلی، یکم مئی: دی ٹربیون کے مطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔
Ministry of Home Affairs issues order under the Disaster Management Act, 2005 to further extend the…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن: جماعت اسلامی ہند نے مختلف ریاستوں میں 23 کروڑ سے زیادہ کی مالیت کا کھانا اور راشن کٹس…
نئی دہلی، یکم مئی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ)، ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی سماجی و مذہبی تنظیم، نے ایک بڑا راحتی کام انجام دیا ہے، جس میں پورے ملک میں 24 مارچ سے اب تک لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مسکین لوگوں میں 23 کروڑ کی مالیت کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
21 مئی کو ہوں گے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات
ممبئی، یکم مئی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے عہدیداروں نے بتایا کہ 9 خالی ہوئی مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نشستوں پر انتخابات 21 مئی کو ہوں گے۔
یہ فیصلہ گورنر بی ایس کوشیاری الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کے ایک دن بعد آیا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن: آج صبح تلنگانہ سے ایک ہزار تارکین وطن مزدوروں کو لے کر پہلی ٹرین جھارکھنڈ کے لیے روانہ…
نئی دہلی، یکم مئی: لگ بھگ 40 دن کے لاک ڈاؤن کے بعد تقریباً 1،000 تارکین وطن مزدوروں کو لے کر پہلی ٹرین جمعہ کی صبح 5 بجے تلنگانہ کے لنگمپلّی سے جھارکھنڈ میں ہٹیا کے لیے روانہ ہوئی۔
خفیہ طور پر اٹھایا گیا یہ اقدام جمعرات کے آخر میں وزارت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...