آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی اقلیتی کمیشن نے پولیس سے مسلمانوں کی لنچنگ اور معاشی بائیکاٹ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ…

نئی دہلی، اپریل 9 — مجرموں کے خلاف انکوائری اور مناسب کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے دہلی کے پولیس کمشنر ایس این سریواستو کو دو نوٹس بھیجے ہیں۔ ایک شاستری نگر کالونی میں مسلمانوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے کے منصوبے کے بارے…
مزید پڑھیں...

کیران سیکٹر میں ہلاک ہونے والے پانچ میں سے دو عسکریت پسند ہمارے لاپتہ بیٹے ہیں، جنوبی کشمیر کے…

سرینگر، اپریل 8— جنوبی کشمیر کے دو خاندانوں کے اس دعوے کے بعد کیران آپریشن نے ایک نیا رخ اختیار کیا ہے کہ پانچ مقتول عسکریت پسندوں میں سے دو ان کے لاپتہ بیٹے تھے۔ گذشتہ ہفتے کیران سیکٹر میں لائن کے کنارے رنگڈوری جنگل میں پانچ دن تک جاری…
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس نے نیوز ایجنسی اے این آئی کی جعلی خبروں کی مذمت کی

نئی دہلی، اپریل 8— میڈیا کے ایک حصے کے ذریعہ تبلیغی گروپ سے متعلق گمراہ کن خبروں کو پھیلانے کا عمل ابھی جاری ہے۔ اس فہرست میں اب ممتاز خبر رساں ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل (اے این آئی) کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ جعلی خبروں کی تشہیر کے لیے…
مزید پڑھیں...

گجرات کے جام نگر میں 14 ماہ کے بچے کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت

احمد آباد، اپریل 8: عہدیداروں کے مطاق ایک 14 ماہ کے بچے نے، جس نے 5 اپریل کو گجرات کے جام نگر ضلع میں کورونا وائرس کا مثبت تجربہ کیا تھا، منگل کو متعدد اعضا کی خرابی کی وجہ سے دم توڑ دیا۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق ایک چھوٹا بچہ، جو ایک…
مزید پڑھیں...

پی چدمبرم نے لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی طرف حکومت کے رویے کی مذمت کی

نئی دہلی، اپریل 8: کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے بدھ کے روز حکومت پر لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے ساتھ بدسلوکی اور غفلت برتنے کا رویہ اپنانے کے لیے تنقید کرتے ہوئےغریبوں کو فوری طور پر نقد رقم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے ٹویٹس…
مزید پڑھیں...