آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کورونا وائرس: کرناٹک اور کیرالہ کی مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں
نئی دہلی، مارچ 19: کرناٹک میں مسلم علما کی ایک جماعت نے بدھ کے روز ریاست میں تمام مساجد کے لیے متعدد حفاظتی اقدامات اپنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ متعدی کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔
اگلے تین جمعہ کے لیے مساجد میں نماز جمعہ پندرہ منٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ سے ڈاکٹر کفیل خان کے مقدمے کی سماعت کے لیے کہا
نئی دہلی، مارچ 19- سپریم کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی اے ایم یو تقریر اور اس کے بعد یوپی پولیس کے ذریعے ان کی گرفتاری سے متعلق معاملہ کو الہ آباد ہائی کورٹ میں منتقل کردیا۔
چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوائی اور سوریہ کانت پر مشتمل سپریم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 169 ہوگئی، وزیراعظم آج رات عوام سے خطاب…
نئی دہلی، مارچ 19: ہندوستانی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 169 ہوگئی، جن میں سے تین کی موت ہوگئی ہے۔
بدھ تک ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 153 تھی- مہاراشٹر میں 39 تصدیق شدہ کیسوں کے ساتھ یہ تعداد سب سے زیادہ ہے،…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس کے خدشات کے مد نظر آئی سی ایس ای، آئی ایس سی بورڈ کے امتحانات ملتوی
بورڈ نے کہا کہ نئی تاریخوں سے وقت پر مطلع کر دیا جائے گا، اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ طلبا، اساتذہ اور والدین کو فوری طور پر مطلع کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے راجیہ سبھا ممبر کے طور پر حلف لیا
ان کے حلف اٹھانے پر حزب اختلاف کے رہنماؤں نے ایوان بالا سے واک آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آر سی ایک ’’ضروری مشق‘‘ ہے، مودی حکومت نے کئی ماہ تک انکار کرنے کے بعد سپریم کورٹ میں کہی یہ…
دسمبر میں شہریت ترمیمی قانون پر مظاہرے شروع ہو جانے کے بعد مودی نے دعوی کیا تھا کہ ان کی حکومت نے کبھی این آر سی کے انعقاد کے منصوبوں پر بات نہیں کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بیرون ملک 276 ہندوستانی کوروناوائرس سے متاثر، 225 صرف ایران میں، حکومت نے لوک سبھا میں رپورٹ پیش کی
نئی دہلی، مارچ 18: مرکزی حکومت نے بدھ کے روز لوک سبھا کو بتایا کہ کم از کم 276 ہندوستانی بیرون ملک کوویڈ 19 یا کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں- ان میں سے 255 ایران میں ہیں۔ 276 میں سے متحدہ عرب امارات میں تقریبا 12 افراد، اٹلی میں 5 اور ہانگ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این پی آر کا بائیکاٹ کریں، سماجی رہنماؤں کی شہریوں سے اپیل
نئی دہلی، مارچ 18- سول سوسائٹی کے 40 کے قریب نامور چہروں، جن میں ججز، انسانی حقوق کے کارکنان، صحافی، ماہرین تعلیم اور علما شامل ہیں، نے ملک کے شہریوں سے مشترکہ اپیل کی ہے کہ وہ قومی آبادی کے رجسٹر (این پی آر) کے عمل کا بائیکاٹ کریں، جسے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجیہ سبھا نشست کو قبول کرتے ہوئے جسٹس گوگوئی نے عدلیہ کی آزادی اور غیر جانبداری سے سمجھوتہ کیا ہے:…
نئی دہلی، مارچ 18- سابق چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت کی پیش کردہ راجیہ سبھا نشست کو قبول کرتے ہوئے سخت تنقید کی دعوت دی ہے۔
جسٹس گوگوئی گذشتہ سال نومبر میں سپریم کورٹ کے چیف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 137 ہوئی، مزید تین ممالک کے لیے سفری پابندیاں عائد
نئی دہلی، 17 مارچ: وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے منگل کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔ مہاراشٹرا میں 39 تصدیق شدہ کیسوں کے بعد سب سے زیادہ کیس کیرالہ میں (29) ہیں۔ منگل کے روز ہندوستان میں اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...