آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
یوپی حکومت کے ذریعے ہمارے ناموں اور تصاویر کے ساتھ ہورڈنگز لگانے سے ہماری زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے:…
لکھنؤ، مارچ 09— اترپردیش کے سابق انسپکٹر جنرل ایس آر داراپوری بھی ان 30 دیگر لوگوں میں شامل ہیں جن کے نام اور تصاویر لکھنؤ کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہورڈنگز میں آویزاں کی گئیں اور ان سے گذشتہ سال دسمبر میں ریاستی دارالحکومت میں سی اے اے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ: مظاہرین کے قریب گولی چلانے والے کپل گجر کو دہلی کی ایک مقامی عدالت نے دی ضمانت
نئی دہلی، 9 مارچ: دہلی کی ایک مقامی عدالت نے یکم فروری کو قومی دارالحکومت کے شاہین باغ علاقہ میں سی اے اے مخالف مظاہرین کے قریب گولیاں چلانے والے کپل گجر کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے کہا "حقائق اور حالات کی مکمل حیثیت پر غور کرنے پر ملزم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: جامعہ نگر سے آئی ایس گروپس سے مبینہ طور پر تعلق اور سی اے اے مخالف مظاہرین کو ’’بھڑکانے‘‘ کے…
جہانزیب سمیع اور ان کی اہلیہ حنا بشیر بیگ پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اسلامک اسٹیٹ خراسان کے سینئر ممبروں سے رابطے میں ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے 700 سے زیادہ مقدمات دائر کیے ہیں اور تقریباً 2400 افراد…
دائر 702 مقدمات میں سے 49 اسلحہ ایکٹ کے تحت ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کے ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دیا، کہا کہ یہ انتہائی نامناسب…
نئی دہلی، 9 مارچ: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتوار کے روز خصوصی سماعت کے دوران لکھنؤ میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے ذریعہ مبینہ تشدد کا ارتکاب کرنے والوں کے پوسٹر لگانے پر اترپردیش انتظامیہ کی سرزنش کی اور کہا کہ یہ مکمل طور پر نامناسب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف احتجاج خواتین کے زیرِ قیادت ہندوستان کی سب سے بڑی تحریک، عالمی یوم خواتین کے موقع پر…
نئی دہلی، 8 مارچ — اتوار کے روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی ہند (خواتین ونگ) کے زیر اہتمام "سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف خواتین کی جدوجہد" کے موضوع پر سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مقررین نے اس بات پر توجہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’یہ ہماری شناخت کی بھی لڑائی ہے، کیونکہ حکومت کے نشانے پر صرف مسلمان ہی ہیں۔‘‘
افروز عالم ساحل
21 سالہ حمیرا سید شروع کے دنوں ہی سے شاہین باغ میں مستقل رات کے بارہ بجے کے بعد اسٹیج کو سنبھالتی رہی ہیں۔ اب شاہین باغ علاقے کے آس پاس علاقوں میں گراؤنڈ پر کام کر رہی ہیں۔ گھر گھر جاکر عورتوں سے ملاقات کر کے انھیں سی اے اے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’جب تک مودی یہ کالا قانون واپس نہیں لے لیتا، میں شاہین باغ میں ہی رہوں گی۔‘‘
افروز عالم ساحل
شاہین باغ کی دبنگ دادیوں کو اب کون نہیں جانتا؟ ان تین دبنگ دادیوں میں سے سب سے بزرگ اسما خاتون ہیں۔ ان کی عمر فی الوقت 90 سال ہے۔ اس کے باوجود وہ پورے ملک میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں میں جاکر مظاہرین کی دل و دماغ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ میں کورونا وائرس کے پانچ مزید مثبت ٹیسٹ، کل معاملات 39 ہو گئے
ترواننت پورم، 8 مارچ: کیرالہ میں ایک فیملی کے تین افراد سمیت پانچ افراد کی کورونا وائرس کے لیے مثبت جانچ کی گئی، جس سے ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 39 ہوگئی۔
کیرالہ کے وزیر صحت کے کے شیلجا نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مجھے ایسے مقام پر منتقل کردیا گیا جہاں سے مجھے نہ کبھی منتقل کیا جاسکتا ہے نہ ہٹایا جاسکتا ہے:جسٹس…
نئی دہلی، 8 مارچ — دہلی ہائی کورٹ کے جج ایس مرلی دھر، جنھیں 26 فروری کی آدھی رات کو مرکزی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں منتقل کیا گیا تھا، نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ انھیں اس عہدے پر مقرر کیا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...