آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی تشدد: کانگریس کی ٹیم نے متاثرہ علاقوں کا پہلا دورہ کیا، راہل گاندھی نے کہا کہ نفرت سے کسی کو…

ٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ پارٹی پر دباؤ تھا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے کیونکہ کانگریس کے علاوہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ممبران نے ایسا کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: جموں-کشمیر کیڈر کے آئی پی ایس آفیسر نے دہلی پولیس ’’ہمت دکھانے‘‘ یا پھر ’’گولف کھیلنے‘‘…

سرینگر، 4 مارچ: دہلی فسادات میں پولیس کی عدم فعالیت پر مشتعل جموں و کشمیر کیڈر کے دو آئی پی ایس افسران، جن میں سے ایک خدمت کررہے ہیں، نے خاموشی توڑ دی ہے اور اپنے ہم منصبوں کو قومی دارالحکومت میں لوگوں کے ساتھ اپنے فرائض کی یاد دلائی ہے۔…
مزید پڑھیں...

عبد الکریم ٹنڈا 1998 بم دھماکے کے مقدمے میں بری

حیدرآباد، مارچ 04 - نامپلی میں میٹرو پولیٹن سیشن کورٹ نے منگل کے روز عبدالکریم ٹنڈا کو ملک کے مختلف حصوں میں بم دھماکوں سے متعلق تمام الزامات سے بری کردیا۔ ٹنڈا اس وقت ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور بم بنانے کے واقعات میں…
مزید پڑھیں...

پولیس تحقیقات میں ایسے واٹس ایپ گروپس کو تلاش کیا گیا ہے جو دہلی تشدد کے دوران نفرت پھیلانے کے لیے…

نئی دہلی، مارچ 04 - دہلی پولیس کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ تشدد کے پہلے دو دن ہی کچھ واٹس ایپ گروپس تشکیل دیے گئے تھے، جس نے نفرت، افواہ اور خوف و ہراس پھیلانے میں مدد کی اور لوگوں کو ایک ساتھ مل کر حملہ کرنے اور مخصوص محلوں کو نشانہ بنانے…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ زیادہ دیری نامناسب، جمعہ کو کریں سماعت

نئی دہلی، مارچ 04: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے کہا کہ 6 مارچ کو فسادات سے متاثرہ شخص کی رہنماؤں کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقاریر کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست پر سماعت کریں۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی…
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش نئے این پی آر فارم کے خلاف قرار داد پاس کرنے کی تیاری میں، جگن ریڈی نے مرکز سے 2010…

نئی دہلی، مارچ 04: آندھرا پردیش حکومت ریاستی اسمبلی میں ایک قرار داد پاس کرے گی تاکہ مرکز سے قومی آبادی کے اندراج میں شامل ہونے والے نئے متنازعہ سوالات کو خارج کرنے کی درخواست کی جائے۔ نئے این پی آر فارم میں پیش کردہ سوالات میں والدین کی…
مزید پڑھیں...

ایم ای اے نے ایرانی وزیر خارجہ کے دہلی تشدد سے متعلق بیان پر ایران کے سفیر کو طلب کیا

نئی دہلی، مارچ 03- دہلی فرقہ وارانہ فسادات پر ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کے بیان پر ہندوستان میں ایرانی سفیر علی چیگینی کو منگل کو وزارت خارجہ نے طلب کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیگینی کو وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری (پاکستان، افغانستان…
مزید پڑھیں...

یو این ایچ آر سی نے سی اے اے پر سپریم کورٹ میں مداخلت کی درخواست دائر کی, ہندوستان نے کہا کہ یہ…

نئی دہلی، مارچ 03۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کا دفتر شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ہندوستان کی سپریم کورٹ میں مداخلت کی درخواست "داخل کرنے" کا ارادہ رکھتا ہے۔ ہندوستان، جس کو اس بابت پیر کی شام کو مطلع کیا گیا، نے کہا کہ سی اے…
مزید پڑھیں...