آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد کی ضمانت کو دی عدالت نے منظوری، 4 ہفتوں تک دہلی سے دور رہنے کو کہا

نئی دہلی، جنوری 15— دہلی پولیس کے ذریعے تاریخی جامع مسجد کی سیڑھیوں سے گرفتار کرنے کے تقریبا چار ہفتوں کے بعد بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد کو ایک عدالت نے اس شرط پر ضمانت دے دی کہ وہ چار ہفتوں تک قومی دارالحکومت سے باہر رہیں گے۔ آزاد کو…
مزید پڑھیں...

راجستھان میں سینکڑوں خواتین نے لوک سبھا اسپیکر کی رہائش گاہ کے باہر شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں…

جے پور، جنوری 15— راجستھان کے کوٹہ ضلع میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی رہائش گاہ کے باہر سینکڑوں خواتین نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا شروع کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت کے ذریعہ شہریت ترمیمی…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ پر پولیس حملے کو ہوا ایک مہینہ مکمل، طلبہ نے دیواروں پر تصویروں کے ذریعے کی جذبات کی…

نئی دہلی، جنوری 15: 15 دسمبر کو جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس کریک ڈاؤن دیکھا تھا جب پولیس اور نیم فوجی دستوں کے ذریعہ طلبا پر وحشیانہ حملہ کیا گیا - یہاں تک کہ لائبریری میں پڑھنے والوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ ان غمگین…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس شہریت ترمیمی قانون سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے مسلم علما کے کنونشن کا کرے گی…

نئی دہلی، جنوری 15— جب متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لاکھوں افراد مسلمانوں سمیت احتجاج کررہے ہیں، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ ایک تنظیم مسلم راشٹریہ منچ نے مبینہ طور پر سی اے اے سے متعلق شکوک و شبہات دور کرنے کے لیے مسلمان علما…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ: خواتین مظاہرین نے کیا سڑک خالی کرنے سے انکار، کہا کہ آئین کا تحفظ تمام دوسری چیزوں سے…

نئی دہلی، جنوری 15— دہلی ہائی کورٹ کے ذریعے نوئیڈا اور دہلی کے درمیان آسانی سے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لے شاہین باغ-کالندی کنج روڈ کھلوانے کی ہدایت کے بعد شاہین باغ میں خواتین مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک سڑک کو خالی نہیں…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں کے درمیان پولیس فائرنگ معاملہ: کرناٹک ہائی کورٹ نے حکومت کو عدالتی…

بنگلور، جنوری 15: کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو منگلور میں 19 دسمبر کو ہونے والی پولیس فائرنگ کی عدالتی تحقیقات کے لیے داخل ایک پی آئی ایل پر نوٹس جاری کیا، جس میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دو مظاہرین ہلاک ہوگئے تھے۔ آئی کے محمد…
مزید پڑھیں...

جامعہ ملیہ کے بعد اب علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے وائس چانسلر نے 15 دسمبر کے تشدد کے لیے پولیس کے خلاف…

علی گڑھ، جنوری 15:علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا ہے کہ یونی ورسٹی گذشتہ ماہ یوپی پولیس کے خلاف ہاسٹل میں داخل ہونے پر ایف آئی آر درج کرے گی جس کے دوران متعدد طلبا پولیس کے حملے میں زخمی ہوئے تھے۔ 15 دسمبر…
مزید پڑھیں...

کیرالہ میں سی اے اے کی حمایت میں بی جے پی کی ریلی میں دی گئی دوسرا گجرات بنانے کی دھمکی، کوئی مقدمہ…

کوزیکوڈ، 14 جنوری: کیرالہ کے ضلع کوزیکوڈ کے کوٹیڈی میں بی جے پی کے زیر اہتمام سی اے اے کی حامی ریلی میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے۔ ریلی میں شامل بی جے پی کارکنوں نے ایک اور گجرات کی دھمکی دی اور گستاخانہ نعرے بھی لگائے۔ بی جے پی کی مقامی…
مزید پڑھیں...

دہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان

نئی دہلی، جنوری 14- حکمران عام آدمی پارٹی نے منگل کو دہلی اسمبلی کی تمام 70 نشستوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ انتخابات 8 فروری کو ہوں گے اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نئی دہلی اور ان کے نائب…
مزید پڑھیں...

کیرالہ حکومت نے شہریت ترمیمی قانون کو غیر آئینی بتاتے ہوئے سپریم کورٹ میں دائر کیا مقدمہ

ئی دہلی، جنوری 14— کیرالا اسمبلی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد منظور کرنے کے بعد ریاستی حکومت نے ترمیم شدہ قانون کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ کیرالہ مذہب پر مبنی شہریت کے قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج…
مزید پڑھیں...