آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش پولیس نے وزارت داخلہ کو خط لکھ کر پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 31 دسمبر: اترپردیش پولیس نے مبینہ طور پر رواں ماہ کے شروع میں ریاست میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کے لیے مرکزی وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے۔ اے این آئی…
مزید پڑھیں...

پہلے ’پاکستان چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘ کی دھمکی، اب ویڈیو وائرل کرنے والوں پرپولیس کر رہی ہے…

افروز عالم ساحل میرٹھ (اتر پردیش): اتر پردیش کی یوگی حکومت میں پولیس کی ذہنیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ میرٹھ کے ایس پی سٹی اکھلیش نرائن کہتے ہیں کہ ’پاکستان زندہ چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘۔ اور اب جب ان کی یہ ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں...

آسام: محکمۂ اعلیٰ تعلیم نے حکومت کے خلاف تبصرہ کرنے والے ملازمین پر کارروائی کا دھمکی دی

آسام میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان ریاست کے محکمۂ اعلی تعلیم نے ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر سرکاری ملازم نے حکومت کے خلاف کوئی تبصرہ کیا تو اس پر کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ پرائمری تعلیم پہلے ہی سوشل میڈیا پر سیاسی…
مزید پڑھیں...

منوج مکند نروانے بنے نئے آرمی چیف

نئی دہلی: جنرل منوج مکند نروانے نے منگل کے روز 28 ویں آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا ہے جنرل نروانے نے جنرل بپن راوت کی جگہ لی ہے جو آج ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ جنرل راوت فوج کے سربراہ کے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد آج ہی پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی…
مزید پڑھیں...

ہمارے نئے سال کی مبارکبادیں سب سے پہلے محبوبہ، فاروق، عمر اور دیگر رہنماؤں کو جانی چاہیے جو 5 اگست…

نئی دہلی، دسمبر31: کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے قید سیاستدانوں اور شہری رہنماؤں کو نئے سال کے لیے پہلا مبارکباد بھجوایا جو اس سال 5 اگست سے سلاخوں کے پیچھے ہیں جب آرٹیکل 370 تھا منسوخ…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کے موجودہ حالات پر ایران میں تشویش

حیدرآباد: ہندوستان کے موجودہ حالات بالخصوص شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور کشمیر کی صورتحال پر ایران کے مختلف گوشوں میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔ ہندوستان کے صحافیوں اور دانشوروں کے ایک وفد نے حال ہی میں ایران کا ایک 8 روزہ دورہ کیا جس کے…
مزید پڑھیں...

حراست میں چار مہینے تک رکھے جانے کے بعد پانچ کشمیری سیاسی رہنما رہا

نئی دہلی: جموں وکشمیر انتظامیہ نے پانچ اگست کے بعد سے حراست میں رکھے گئے پانچ سیاسی رہنماؤں کو پیر کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ یہ پانچوں رہنما نیشنل کانفرنس اور پیپلس ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کے ہیں، جنھیں احتیاطاً حراست میں رکھا گیا…
مزید پڑھیں...

مجھے دلاسا نہیں چاہیے چچا صاحب!

سفیرؔ صدیقی ایک غیر انسانی قانون کی مخالفت کرتی ہوئی بلا تشدد نعرے لگاتے ہوئی، ایک ’نادان‘بھیڑ کا حصہ میں بھی تھا۔ ہم جیسے دل سے کام لینے والےدیوانے، عقل کے مارے، مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے تھے۔…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف متحدہ مہم کا اعلان کیا

نئی دہلی، 30 دسمبر: کیرالہ کے وزیر اعلی اور سی پی آئی-ایم کے سینئر رہنما پنارائی وجیان کے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آئندہ کے احتجاج کا منصوبہ بنانے کے لیے ریاستی سطح کا متحدہ محاذ تشکیل دینے کا اعلان کرنے کے اگلے دن ان کے پنجاب کے ہم منصب…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: شیعہ بورڈ نے تشدد اور آگ زنی کر نے والے پولیس اہلکاروں سے بھی ہرجانہ لینے کا…

نئی دہلی: شہریت قانون کے خلاف اتر پردیش میں حال میں ہوئے تشدد کے دوران پولیس کے ذریعے گولی باری اور آگ زنی کے کئی ویڈیو سامنے آنے کے درمیان آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے ایسے پولیس اہلکاروں  کو معطل کرکے مقدمہ درج کرنے اور ان سے پبلک…
مزید پڑھیں...