آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مودی حکومت کے تیسرے دور میں 602 نفرت انگیز جرائم، 345 نفرت انگیز تقاریر : رپورٹ
نئی دہلی ،24 جون :۔
مودی حکومت اپنی حکومت کے گیارہ سال مکمل ہونے پر تقریبات کا انعقاد کر رہی ہے اور حصولیابیوں کا شمار کرا کر جشن منا رہی ہے وہیں دوسری جانب ملک میں اقلیتوں کے خلاف خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف بڑھتے نفرت انگیز بیانات اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب میں جاسوسی کے الزام میں دو فوجی جوان گرفتار، آئی ایس آئی سے تعلق کا شبہ
نئی دہلی ،24 جون :۔
امرتسر دیہی پولیس نے جاسوسی اور پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ساتھ مشتبہ روابط کے الزام میں - دو افراد کو گرفتار کیا ہے اس میں ہندوستانی فوجی بھی شامل ہے۔
ملزمان کی شناخت گرپریت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند کے شعبہ انسانی وسائل و ترقی کے زیر اہتمام مندوبین کا دو روزہ اجلاس
مشتاق عامر
نئی دہلی ،24 جون :۔
جماعت اسلامی ہند کے شعبہ انسانی وسائل و ترقی (HRD) کے زیر اہتمام آل انڈیا زونل ایچ آر ڈی سکرٹریز کی میٹنگ 14 تا 15 جون 2025 کو جماعت کے مرکز، نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ قومی اجتماع میں ملک بھر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی ہند کےمرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس
نئی دہلی ،23 جون :۔
جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 22جون 2025سے امیرجماعت جناب سید سعادت اللہ حسینی کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے روز مرکزی مجلس شوریٰ نے درج ذیل قرارداد منظور کی۔
مرکزی مجلس شوری کا یہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہمیں ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے،ایران کے ساتھ تاریخی رشتہ
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،23 جون :۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ایک ہفتے سے زیادہ گزر چکا ہے ۔یہ کشیدگی کم نہیں ہو رہی ہے ،دونوں طرف سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دریں اثنا گزشتہ روز 22 جون کو امریکہ نے ایران کے ایٹمی اڈوں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یقینی بنائیں کہ مسلم کاروباری ہندو اکثریتی علاقے میں دکان کھول سکیں
نئی دہلی 23 جون :۔
ہندو اکثریتی علاقوں میں مسلمانوں کے ذریعہ گھر خریدنا یا دکان خریدنا ایک مسئلہ بن گیا ہے ۔حالیہ دنوں میں مسلم کاروباریوں کے ذریعہ ہندو اکثریتی علاقوں میں پھیری کرنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کیا گیا اور مسلم شناخت کی وجہ سے ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت میں امریکہ کی اپنے شہریوں کو نئی سفری ہدایات،خواتین کو تنہا سفر نہ کرنے کی خصوصی مشورہ
نئی دہلی ،22 جون :۔
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ہندوستان کو اچانک لیول-2 ٹریول وارننگ جاری کی ہے، جس میں مسافروں سے "زیادہ احتیاط برتنے” کی اپیل کی گئی ہے۔ یہ ایڈوائزری 16 جون کو "جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے” جاری کی گئی۔اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ مٹی میں ہاتھ ، دل وطن کے ساتھ ‘ نعرے کے درمیان شجر کاری مہم کے ’ لوگو ‘ کا اجرا
دعوت ویب ڈیسک
نئی دہلی ،22 جون :۔
چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن (سی آئی او) کی جانب سے آئندہ 25 جون سے شروع ہونے والی ایک ماہ کی ملک گیر شجر کاری مہم کے ’ لوگو ‘ کا اجرا کیا گیا ۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ایک تقریب کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بنگلہ دیشی تارکین وطن کے خلاف گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
نئی دہلی ،21 جون :۔
ملک میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر بنگلہ دیشیوں کی گرفتاریوں اور انہیں ملک بدر کرنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ اسی سلسلے میں آج گجرات پولیس نے ریاست کے کئی اضلاع سے 200 سے زیادہ "بنگلہ دیشی شہریوں" کو حراست میں لیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنکی چودھری کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں
نئی دہلی ،21 جون :۔
انتہائی دائیں بازو کی شدت پسند تنظیم ہندو رکشا دل کے رہنما اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیان دینے والے بھوپیندر تومر عرف پنکی چودھری نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف انتہائی اشتعا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...