آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ریٹائرڈ بیوروکریٹس نے سدرشن ٹی وی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی ، 2 ستمبر۔ ایک شو کے پرومو پر اعتراض کرتے ہوئے ، 91 ریٹائرڈ بیوروکریٹس کے ایک گروپ نے چیف منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) اور سدرشن ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ، سریش چوہانکے کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ کی طالبات عائشہ اورلدیدہ کی جانب سے اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری
نئی دہلی، 2 ستمبر۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات عائشہ رینا اور لدیدہ فرزانہ نے، جنہوں نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت میں حصہ لیا، دائیں بازو کے نیوز پورٹل اوپ انڈیا کو قانونی نوٹس جاری کیا ہے جس نے یہ پروپگنڈا کیا تھا کہ ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت انسانوں کی لائی گئی ابتری کے لیے خدا کو مورد الزام نہ ٹھہرائے: پی چدمبرم
ہندوستانی معیشت پر کورونا وائرس کے اثرات سے متعلق وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی ’ایکٹ آف گاڈ‘(خدائی آفت) والی تاویل پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے، کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے آج کہا کہ’’انسان ساختہ آفت کے لئے خدا پر الزام نہ لگائیں۔‘‘…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق صدر جمہوریہ کے انتقال پر 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان، جماعت اسلامی ہند سمیت ملک کی اہم شخصیات…
سابق صدر کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے حکومت نے پیر کی شام سے یعنی 31 اگست سے 6 ستمبر تک پورے ملک میں سات روز کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سابق صدرجمہوریہ کی کل پھیپھڑوں میں انفیکشن کے بعد حالت مزید خراب ہوگئی تھی‘ انہیں پچھلے مہینے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بیرسٹر سید حسن امام : وکیل، صحافی، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار
افروز عالم ساحل
آج کے دور میں شاید ہی کوئی جانتا ہو کہ شہرت یافتہ اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کا نام بہار میں پہلے’سرچ لائٹ‘ تھا اور اس ’سرچ لائٹ‘ کو نکالنے میں بیرسٹر سید حسن امام کا ایک اہم رول رہا ہے۔
سال 1917 میں بہار کے سب سے مشہور اخبار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!
اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ایک دن میں ریکارڈ 78،761 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 35 لاکھ…
نئی دہلی، 30 اگست: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 78،761 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 35،42،733 تک جا پہنچی ہے، جب کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سرینگر: پولیس نے محرم کے جلوس میں شیعہ مسلمانوں پر چھرے فائر کیے، 30 سے زائد زخمی ہوگئے
سرینگر، اگست 30: محرم کے جلوس میں حصہ لینے والے شیعہ مسلمانوں پر پولیس نے آنسو گیس اور چھروں سے فائر کیا، جس سے متعدد افراد بری طرح زخمی ہوگئے۔ مبینہ طور پر بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں چھرے لگے ہیں۔
فری پریس کشمیر کی خبر کے مطابق جلوس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس انلاک 4.0: میٹرو خدمات 7 ستمبر سے بتدریج شروع کرنے کی اجازت، اسکول کالجز 30 ستمبر تک…
نئی دہلی، اگست 29: وزارت داخلہ نے ’’ٓانلاک۔4‘‘ کے لیے رہنما خطوط جاری کرتے ہوئے سات ستمبر سے بتدریج میٹرو خدمات کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ نئے رہنما خطوط یکم ستمبر سے لاگو ہوں گے اور کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاؤن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان کی جمہوریت پر آمریت کا اثر بڑھ رہا ہے: سونیا گاندھی
نئی دہلی، اگست 29: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے نریندر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں نفرت پھیلا رہی ہیں اور ہماری جمہوریت پر آمریت کا اثر بڑھ رہا ہے۔
گاندھی نے چھتیس گڑھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...