آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

بہار: نماز کے دوران تیز آواز میں ڈی جے بجانے سے منع کرے پر  مسلم نوجوان  پر حملہ

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،22 ستمبر :۔ بہار کے مدھوبنی ضلع میں مذہبی جلوس کے دوران اونچی آواز میں ڈی جے میوزک پر جھگڑا تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔ 20 سالہ مسلم نوجوان محمد ابراہیم کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور اسے علاج کے لیے اسپتال میں…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ :  مسجد کے امام  پر شر پسندوں کا حملہ، ماب لنچنگ کی کوشش

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،21 ستمبر :۔ علی گڑھ میں مسجد کے امام پر شر پسندوں کے ذریعہ حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔دس بارہ شدت پسندوں نے امام پر گھیر کر حملہ کیا اور ان کی ماب لنچنگ کی کوشش کی ۔اس دوران شر پسندوں نے انہیں جے شری…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ  سے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو ضمانت  

لکھنؤ،21 ستمبر :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے چھوٹے بیٹے عمر انصاری کو ضمانت دے دی اور وہ جلد ہی جیل سے رہا ہو جائیں گے۔ عمر انصاری کو 4 اگست 2025 کو اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے دارالشفاء میں ایم ایل اے کی…
مزید پڑھیں...

 ایودھیا میں رانی ستی  گیسٹ ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ،سیکس ریکیٹ کا انکشاف

نئی دہلی،20 ستمبر :۔ اتر پردیش  میں یوگی حکومت  رام مندر کی تعمیر کے بعد ایودھیا ضلع کو مذہبی شہر کے طور پر ترقی یافتہ بنا رہی ہے ۔دنیا بھر میں اس کی تشہیر بھی کی جا رہی ہے اورایودھیا کو دھارمک استھل کے طور پر قائم کرنے کیلئے…
مزید پڑھیں...

گجرات :اقلیتی رابطہ کمیٹی نے گجرات حکومت کو قانونی نوٹس جاری کیا

نئی دہلی ،احمد آباد،19 ستمبر :۔ گجرات کے وڈودرہ میں گزشتہ دنوں گنیش وسرجن جلوس کے دوران گرفتار کئے گئے مسلم نوجوانوں کے ساتھ تشدد اور اس کے بعد پولیس کے ذریعہ ان کا پریڈ نکالے جانے پر اقلیتی رابطہ کمیٹی (ایم سی سی) گجرات کے…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات کیس میں عدالت نے چھ لوگوں کو مجرم قرار دیا

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ دہلی کی ایک عدالت نے حال ہی میں 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران فسادات، توڑ پھوڑ، اور غیر قانونی  اجتماع میں شامل ہونے کے لیے چھ لوگوں کو مجرم قرار دیا، جس میں ایک دکان میں سامان کو آگ لگانا…
مزید پڑھیں...

خالد اور اس کے ساتھیوں کو مسلمان ہونے کی سزا دی جا رہی ہے

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،18 ستمبر :۔ دہلی فساد کیس میں عمر خالد،شرجیل امام سمیت دیگر ملزمین گزشتہ پانچ برسوں سے جیل میں بند ہیں ۔ان کی ضمانت کی درخواستیں ملتوی پر ملتوی ہو رہی ہیں ۔ملزمین کے ساتھ عدالت کا یہ رویہ انتہائی افسوسناک اور…
مزید پڑھیں...

ٹی این ایس ٹی سی نے مسلم خاتون  کو بس میں چڑھنے سے روکنے والے کنڈکٹر کا لائسنس منسوخ کر دیا

نئی دہلی ،17 ستمبر :۔ تمل ناڈو میں گزشتہ روز اسلامو فوبیا کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا تھا جہاں وی وی ایس ٹورز اینڈ ٹریولز کے ذریعہ چلائی جانے والی بس میں ایک کنڈکٹر نے مسلم خاتون کو چڑھنے سے منع کر دیا تھا۔اس واقعہ کا…
مزید پڑھیں...

یوپی:جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں دو عیسائی گرفتار، فنڈنگ ​​کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،16 ستمبر :۔ اتر پردیش میں یوگی حکومت  کے ذریعہ اقلیتوں کے خلاف مذہبی بنیاد پر کارروائی  کا سلسلہ جاری ہے ۔اس میں خاص طور پر جبراً تبدیلی مذہب کا الزام معمول کی کارروائی بنتی جا رہی ہے ،حالیہ دنوں میں متعدد…
مزید پڑھیں...

پیر نہ چھونے پرخاتون ٹیچر نے 31 طلبا کی بے رحمی سے پٹائی کر دی، جانچ کے بعد معطل

دعوت ویب ڈیسک نئی دہلی ،16 ستمبر :۔ اسکول میں طلبا تعلیم و تربیت کے حصول کیلئے جاتے ہیں ، والدین اپنے بچوں کو اساتذہ کے سپرد کر کے مطمئن ہو جاتے ہیں کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔مگر بعض اساتذہ اپنے کرتوتوں اور انا کی خاطر بچوں…
مزید پڑھیں...