آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
کارواں
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی پر خصوصی بحث ہو: جماعت اسلامی ہند
امیر جماعت اسلامی سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’صدر جمہوریہ نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپنی صدارتی تقریر میں سی اے اے کا ذکر کیا تھا۔ حزب اختلاف کے رہنماؤں نے اس کی شدید مذمت کی۔ آئندہ چند روز میں ایوان میں ان کی تقریر پر بحث کے دوران سی اے اے کے معاملے پر بات ہوگی۔ اس کے باوجود ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں...
تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور
افروز عالم ساحل
45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…
عدالت عظمی کا شہریت ترمیمی قانون پر روک لگانے سے انکار مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی، جنوری 22— جماعت اسلامی ہند، جو ہندوستان کی سب سے بڑی سماجی اور مذہبی مسلم تنظیموں میں سے ایک ہے، نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر روک سے متعلق سپریم کورٹ کے انکار کو "مایوس کن" قرار دیا ہے۔
چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس عبدالنذیر…
سڑکوں پر جاری عوامی تحریک ملک کی رہنمائی کر سکتی ہے: ملک معتصم خان
نئی دہلی، جنوری 09— ’’جب پارلیمنٹ کام کرنا بند کردیتی ہے، جب سپریم کورٹ اپنے فرض کو نظرانداز کردیتی ہے اور جب الیکشن کمیشن حکومت کے حکم پر منحصر ہوجاتا ہے تو پھر ہم کہاں جائیں؟ ہم کس کے سامنے اپنی شکایات رکھیں؟ براہ کرم یاد رکھیں اس صورت…
حکومت شہریت ترمیمی قانون کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، تمام پارٹیوں سے ملے اور اس قانون کو واپس…
نئی دہلی، جنوری 04- متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور جدید این پی آر کے خلاف ملک گیر وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر مرکزی حکومت کو اس کے "غیر حساس" اور "سرد" ردعمل پر تنقید کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روز حکومت سے…
پولیس کے ذریعے تشدد اور بربریت کروانے کے لیے یوپی کے وزیر اعلی کو بر خاست کیا جائے: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند نے مطالبہ کیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کیو برخاست کیا جائے کیونکہ انھوں نے مظاہروں پر قابو پانے کے نام پر پولیس کے ذریعے تشدد کروایا اور ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنایا۔
گوردوارہ ننکانہ صاحب میں تشدد قابل مذمت ہے، حکومت پاکستان اقلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنائے: جماعت…
ہندوستان کی معروف مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے پاکستان کے ننکانہ صاحب میں ایک ہجوم کے ذریعہ کیے جانے والے تشدد اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے اور پاکستان حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے اقلیتوں ، ان کی املاک اور مذہبی تحفظ کے لئے فوری…
شہریت ترمیمی قانون : یہ ملک کی سالمیت و اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہے
متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو حکمران بی جے پی نے بالآخر اکثریت کے بل پر دونوں ایوانوں سے منظو کروالیا، اور صدر جمہوریہ نے اس پر مہر توثیق ثبت کردی۔ ہفت روزہ دعوت کے صحافی افروز عالم ساحل نے جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جناب ملک معتصم خان سے…
اعلیٰ مسلم رہنماؤں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منظم مہم چلانے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی، دسمبر 17- ہندوستان کی اہم اور بڑی مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف مشترکہ طور پر "منظم مہم" چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔
پیر کی رات ایک…
جامعہ پولس تشدد: سپریم کورٹ نے مداخلت سے کیا انکار، درخواست گزاروں کو دی ہائی کورٹ جانے کی صلاح
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے شہریت ترمیم قانون کےخلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر پولیس کے مبینہ تشدد سے متعلق عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ راحت کے لیے پہلے ہائی کورٹ جانا چاہیے۔ عدالت نے یہ بھی پوچھا کہ دہلی میں مظاہرہ کے دوران بسوں کو…