آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

مخلوط تہذیب جنوبی ہند میں فروغ پائی،شمال میں نہیں

حیدرآباد:(پریس نوٹ)ساؤتھ انڈیا ہسٹری کانفرنس جس میں ملک کی مختلف ریاستوں سے ماہر تاریخ داں، پروفیسرس اور محققین نے شرکت کی جہاں مختلف الخیال لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر دیکھا گیا۔ یہ کانفرنس CERT اور ایس آئی او آف انڈیا کی شراکت داری کے ساتھ منعقد کی گئی جس کا مقصد تاریخی تناظر میں پسماندہ طبقات کے مسائل پر غور کرنا تھا۔برادر لبید شافی (صدر تنظیم…
مزید پڑھیں...

اتحادکی طاقت کو اعلیٰ مقاصد کے لیےاستعمال کریں

ممبئی-(پریس نوٹ) ’اتحادی قوت کو سلیقے سے عظیم مقاصد کیلئے استعمال کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ یہ بات امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر رضوان الرحمن خان نے ریاستی اسمبلی کے انتخاب میں مسلمانوں کی حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تعلق سے منعقدہ…

مشکل حالات میں حوصلہ بخشناعلماء کی ذمہ داری :مولانامحمدعمرین

لکھنو ۔(پریس نوٹ) علما انبیا کے وارث ہیں اور وراثت میں حقوق کے ساتھ ذمہ داریاں بھی ملتی ہیں،ملک کے ان مشکل حالا ت میں مسلمانان ہند کوصحیح سمت دکھانا اور خو ف و ہراس کی فضا میں انہیں ہمت بخشنا،علماے کرام کی اہم ترین ذمہ داری ہے،بحیثیت عالم…

جب برادران وطن کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے گئے۔۔۔

حیدرآباد :(دعوت نیوز نیٹ ورک)مسجد کے نام کے ساتھ ہی مسلمانوں کے لئے خالص مقدس مقام کا تصور ابھرتا ہے لیکن دور نبویؐ کا ہم جائزہ لیں تو مسجد سے نہ صرف عباد ت بلکہ دعوت و اصلاح ، تعلیم ، بیرونی وفود سے ملاقاتیں اور سماجی کام کی انجام دہی کا…

دہلی: ایس آئی او کی جانب سے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اسٹوڈ نٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا نے طلبہ مدارس کے لیے دو روزہ ورکشاپ بعنوان "تفقہوا قبل ان تسودوا" منعقد کیا۔ یہ ورکشاپ 03 اور 04 اکتوبر 2019 کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، نئی دہلی کے افضل حسین ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس میں ملک…