آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

Weekly

یو پی کے فتح پور میں مقبرے کو مندر بتا کر قبضے کی کوشش ناکام، مقامی مسلمانوں کی مخالفت کے بعد مقدمہ درج

محمد ارشد ادیب اتراکھنڈ میں مذہب بدلنے کی آزادی پر قدغن، عمر قید کے ساتھ جرمانہ ہو سکتا ہے ہریانہ کے سرپنچ کو ڈھائی سال بعد ملا انصاف، سپریم کورٹ میں دوبارہ گنتی کے بعد ملی جیت دھرالی کے بعد کشتواڑ میں قدرت کا قہر، بادل پھٹنے سے درجنوں عقیدت مند سیلاب میں بہ گئے یو پی اسمبلی میں مانسون اجلاس کا آخری دن وژن ڈاکومنٹ 2047 پر مباحثے کے نام پر…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے ہجومی تشدد کے واقعات۔ ایک سازش کا حصہ

’’جامنیر میں سلیمان کے قتل کے بعد عوامی سطح پر خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ مہاراشٹر کو بھی ’اتر پردیش اور بہار‘ کی طرز پر بدامنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، جہاں کھلے عام لا اینڈ آرڈر کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ہر سانحے…

نوبل امن انعام کی خواہش پھر ادھوری رہ گئی۔۔۔

ڈاکٹر سلیم خان یورپی یونین کو اندیشہ: ٹرمپ یوکرین پر معاہدہ نہ تھوپ دیں چشم گیتی نے یہ حسین منظر بھی دیکھا کہ فروری 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد پہلی مرتبہ جب کسی مغربی سرزمین پرپوتن نے قدم رکھا تو ٹرمپ نے سرخ قالین بچھا کراستقبال…

کشمیر میں سڑے ہوئے گوشت کے اسکینڈل کا پردہ فاش: ذمہ دار کون؟

میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے وادی کشمیر میں سڑے گلے گوشت کی بھاری مقدار کو دیکھ کر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ حکومت فوری طور پر اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھے اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حرام یا مضر…

اداریہ

بھارت اس وقت ایک ایسے معاشی اور سفارتی بحران کا سامنا کر رہا ہے جہاں اسے ایک طرف روس سے سستا تیل خریدنے کا فائدہ مل رہا ہے تو دوسری طرف اسے امریکہ اور یورپ کا بڑھتا ہوا دباؤ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومت ہند کا مؤقف ہے کہ روس سے رعایتی تیل…

قریشی برادری کے حق میں فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کی جدوجہد

ممبئی، (دعوت نیوز ڈیسک) : مہاراشٹر میں قریشی برادری کو درپیش مسائل اور ریاست گیر ہڑتال کے تناظر میں فیڈریشن آف مہاراشٹرا مسلمس (FMM) نے ممبئی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس منعقد کی۔ فیڈریشن کے قائدین اور سماجی و مذہبی نمائندوں نے گاؤ…

تعلیم، معیشت، سیاست :ہر محاذ پر بیداری کی ضرورت

کچھ مسائل مسلمانوں کے براہِ راست اختیار میں نہیں ہیں، جیسے نفرت کی سیاست، لیکن تعلیم، معیشت، دینی و اخلاقی تربیت اور سب سے بڑھ کر سیاسی بیداری ایسے شعبے ہیں جن پر ہم خود محنت کرسکتے ہیں۔ ان کے مطابق، بامعنی سیاسی حصہ داری کا نہ ہونا ایک…

!تاریخ کا تحفظ اب بقا کی جنگ بن چکی

ہم اپنی تاریخ کو محض فخر یا ماضی پرستی کا ذریعہ نہ بنائیں، بلکہ اسے ’’زندہ تاریخ‘‘ کے طور پر پیش کریں، ایسی تاریخ جو ہمیں حال کے تقاضوں سے آگاہ کرے اور مستقبل کی راہیں دکھائے۔ نئی نسل کو یہ سکھایا جائے کہ ہمارا ماضی صرف گزرے ہوئے دنوں کی…

ظالم حاکم کے سامنے حق گوئی عزیمت کا کام ہے

بلا شبہ یہ اس زمانے کا معجزہ ہے کہ غزہ کے فلسطینی اپنی صبر و استقامت بھری جدوجہد کے ساتھ اس حقیقت کو دنیا کے سامنے لانے میں کامیاب ہوئے کہ یہودی حقیقت میں بڑی ظالم اور سفاک قوم ہیں۔ اس آزمائش میں مسلم حکم رانوں کا رول بھی اللہ تعالیٰ نے…

بھارت کا انتخابی نظام زوال کی طرف گامزن؟

بھارت جیسے تنوع کے حامل ملک میں انتخابی دھاندلی کے ذریعے وجود میں آنے والی حکومت ملک کے تمام طبقات کی نمائندگی نہیں کر سکتی۔ نمائندگی اور حقوق سے محرومی کی صورت میں ملک میں بے چینی اور بے اطمینانی پھیلے گی، ملک انتشار کا شکار ہوگا اور ملک…