آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
Weekly
گاندھی اور نہرو سے بی جے پی کیوں حسد کرتی ہے؟
’’چوں کہ بی جے پی اور اس کے نظریات آزادی کے بعد کی پیداوار ہیں۔ اسی طرح ہندوستان کی جنگ آزادی میں آر ایس ایس کی ذہنیت رکھنے والے لوگ شامل نہیں تھے اور بی جے پی ابھی معرض وجود میں نہیں آئی تھی۔ اسی بات پر آج کی مودی والی بی جے پی کے دل میں مہاتما گاندھی اور پنڈت نہرو سے بغض پایا جاتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...
!رہبران قوم کی بھی ہے ضروری رہبری
’’ہمارا حال ایک ٹھٹھہ ہے ہماری اس تاریخ پر جو نسلِ انسانی کو شش و پنج کر دیتی ہے۔ وہ اس لیے کہ اگر ہم اپنے ماضی کے ابواب کی سرسری طور پر بھی ورق گردانی کریں تو پتا چلے گا کہ آج ہم جس مغرب کے عروج اور ارتقاء سے متاثر ہیں اور اس کی ترقی کی…
بھارت خارجہ پالیسی میں توازن پیدا کرے، امریکہ سے ٹیرف تنازعہ مذاکرات سے حل کیا جائے
نئی دلی ( دعوت نیوز ڈیسک)
ملک کو اپنی صنعتی کمزوریاں دور کرنی ہوں گی، ہنر مندی اور پیداوار میں سرمایہ کاری ضروری
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بھارت کی درآمدات پر اضافی پچیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے امریکی صدر…
نشہ ، جوا ، خودکشی اور سود کے خلاف مالیگاؤں میں بیداری کا علم بلند
مالیگاؤں (دعوت نیوز ڈیسک)
سردار ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج، مالیگاؤں کی جانب سے پچھلے دنوں ایک بیداری ریالی کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں میں نشہ، خود کشی، جوا، سود اور دیگر سماجی برائیوں کے خلاف شعور پیدا کرنا اور تعلیمی اہمیت…
یورپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا سے غزہ بحران میں فوری مداخلت کی اپیل
نئی دلی: (دعوت نیوز ڈیسک)
جماعتِ اسلامی ہند کے اعلیٰ سطحی وفود نے یورپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا کے سینئر سفارت کاروں سے ملاقات کی اور ان سے غزہ میں جاری انسانی بحران کے پیشِ نظر فوری بین الاقوامی مداخلت کی پرزور اپیل کی۔ یورپی یونین کے…
اداریہ
عدالت حقیقی انصاف کا گھر ہو اور ریاست آئین کی محافظ— یہ وہ خواب ہے جسے جمہوریہ ہند کے ہر شہری کو اس ملک کے آئین نے دکھایا ہے۔ ملک میں انصاف کی عمل داری اور آئین کی بالادستی کی ضمانت اسی وقت ممکن ہے جب عدالتیں بے خوف، آزاد اور غیر جانب دار…
مجرموں کے لیے ان کے اعمال خوش نما بنا دیے جاتے ہیں
اس وقت صہیونی، فلسطین میں بدترین جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ بیس لاکھ کی آبادی کو پانی اور روٹی سے محروم کر کے ان کو موت کے گھاٹ اتارنا چاہتے ہیں۔ اس کے پیچھے بھی ان کا یہ خوش نما عقیدہ ہے کہ وہ اللہ کی منتخب اور چہیتی نسل ہیں اور ان کو حق…
’’ہندوتوا دہشت گردی‘‘ : حقیقت یا سچائی سے فرار؟
ناندیڑ بم دھماکہ کیس میں اس وقت نیا موڑ آیا جب آر ایس ایس کے سابق کارکن اور مبلغ یشونت شندے نے عدالت میں حلف نامہ داخل کر کے یہ دعویٰ کیا کہ وہ اس کیس کے تمام ملزمین کو ذاتی طور پر جانتا ہے اور سنگھ پریوار کے دہشت گرد منصوبوں کا عینی شاہد…
بھارت اور برطانیہ تجارت کے نئے عہد میں
بھارت اور برطانیہ نے 24 جولائی 2025 کو تاریخی آزاد تجارتی معاہدہ (FTA) طے کیا جس کے تحت 95 فیصد سے زائد درآمداتی ٹیکس ختم ہو جائیں گے۔ اس سے بھارت کی زرعی و صنعتی برآمدات اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہوگا، خاص طور پر آم، سبزیاں،…
مالیگاؤں2008بم دھماکہ: انصاف کا قتل یا سیاست کی جیت؟
نوراللہ جاوید، کولکاتا
کروڑوں روپیوں کا بجٹ، برسوں کی جانچ اور نتیجہ صفر!
مالیگاؤں بم دھماکہ 2008 کیس میں این آئی اے کی خصوصی عدالت کا فیصلہ نہ صرف بھارت کے نظامِ عدل و انصاف کی خامیوں اور اس کے زوال کا ایک اور پختہ ثبوت فراہم کرتا ہے…