آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دنیا

ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات منسوخ کر دیے

تہران ،15 جون :۔ اسرائیل کی جانب سے ایران میں کئے گئے حملوں کے بعد دونوں طرف سے جوابی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پورے خطے میں بد امنی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے ۔دریں اثنا ایران نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے   ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بڑا علان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  عمان کے دارالحکومت مسقط میں اتوار  یعنی 15 جون کو امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات منسوخ کر…
مزید پڑھیں...

ایران  کا  اسرائیل پر  جوابی حملہ ،میزائیلوں کی بوچھار سے تل ابیب میں دھواں دھواں

تہران ،14 جون :۔ اسرائیل کی جانب سے براہ راست ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ کے حالات کشیدہ ہیں ۔دونوں ممالک کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں اور دھماکوں کو سلسلہ جاری ہے ۔ جمعہ کی رات کو ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا اور میزائلوں کی…

اسرائیلی حملے میں ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل سمیت متعدد اہم فوجی رہنماؤں اور سائنسدانوں کی موت

تہران ،13 جون :۔ اسرائیل کی جانب سے ایران  پر کئے گئے بڑے حملے میں بڑے پیمانے پر ایران کو نقصان پہنچا ہے ۔ نہ صرف تنظیمی ڈھانچوں کو بلکہ متعدد فوجی اہلکاروں کی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے ۔جس میں ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل سمیٹ متعدد فوجی…

بالآخر اسرائیل کا ایران پر  کھلاحملہ، ایران کےمتعدد فوجی کمانڈر اور سائنسداں جانبحق

نئی دہلی ،13 جون :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ ابھی بند نہیں ہوا تھا کہ امریکہ اور یوروپین ممالک کی شہہ پر اسرائیل نے ایران پر سیدھا حملہ کر دیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل  نے جمعہ کو   کیے گئے شدید فضائی حملوں میں ایران کو…

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ کے 90 فیصد اسکول تباہ، 658,000 بچے تعلیم سے محروم

نئی دہلی ،12 جون :۔ اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی کمیشن آف انکوائری (سی او آئی) کی ایک حالیہ رپورٹ میں غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج کے فضائی حملوں، گولہ…

غزہ پر اسرائیلی درندگی کا سلسلہ جاری،امداد کا انتظار کر رہے مظلوموں پر فائرنگ

غزہ ،12 جون :۔ غزہ کے حالات انتہائی نا گفتہ بہ ہیں اور انسانی زندگی کے لئے غزہ کی زمین بنجر بن چکی ہے اس کے باوجود اسرائیلی ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے ۔بھکمری کے شکار غزہ کے مظلوم دنیا بھر کی انسانی امداد کا انتظار کر رہے ہیں مگر ان…

غزہ کے لیے انسانی امداد لے جا رہے جہاز پر اسرائیلی فوج  کا حملہ

غزہ ،09 جون :۔ اسرائیل کے لگاتار وحشیانہ حملے کا درد جھیل رہے اور فاقہ کشی کے شکار غزہ کے عوام  پر پھر اسرائیلی فوج نے انتہائی دردناک اور انسانیت سوز کارروائی کی ہے ۔ غزہ کی طرف بڑھ رہی ماحولیات کارکن گریٹا تھنبرگ والے جہاز کو…

غزہ میں مسلسل دوسرے سال عید الاضحیٰ قربانی کے بغیر، تباہ حال مساجدمیں امن کی دعائیں

دعوت ویب ڈیسک غزہ ،06 جون :۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع محصور شہر خان یونس میں آج بے گھر فلسطینیوں نے عید الاضحیٰ کی نماز ایک تباہ حال مسجد میں ادا کی ... جب کہ اسرائیلی جنگ بدستور جاری ہے۔یہ لگا تار غزہ کی دوسری عید الاضحیٰ ہے جہاں…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ تزک و احتشام کے ساتھ منائی گئی  

ریاض ،06 جون :۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید کے عظیم الشان اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں لاکھوں…

’اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی مدد فرما، خواتین و بچوں کے قاتلوں  کو برباد کر دے‘

مکہ مکرمہ ،05 جون :۔ حج 2025 کیلئے مکہ المکرمہ میں جمعرات کے روز 9 ذی الحجہ 1446 ہجری کو میدان عرفات میں لاکھوں حجاج کرام حج کا رکن اعظم ادا کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ  کے مطابق، مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے المسجد الحرام…