کوورونا وائرس: ’’ریاستوں کو مالی امداد کی ضرورت ہے، تعریف کی نہیں‘‘، کیرالہ کے… دعوت ڈیسک 14 اپریل، 2020 احوالِ وطن تھامس اسحاق نے کہا کہ ملک کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا اندازہ لگانے کے لیے وسیع پیمانے پر جانچ کرنی چاہیے۔