شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں پورے ملک کی یونیورسٹیوں کو ایک ساتھ لانے کی کوشش افروز عالم ساحل 15 جنوری، 2020 احوالِ وطن ہماری یہ حکومت تو ملک کے شہریوں کے لئے بنی ہے تو پھر پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے شہریوں کی اتنی فکر کیوں؟