کوویڈ 19: دہلی کے وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ پلازما تھیرپی چار مریضوں پر آزمائی گئی… دعوت ڈیسک 24 اپریل، 2020 احوالِ وطن اس طریقۂ کار میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے شخص کا پلازما اس سے متاثر سنگین مریض میں منتقل کیا جاتا ہے۔