دیر رات لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل منظور، 80 کے مقابلے 311 ارکان کی حمایت دعوت ڈیسک 10 دسمبر، 2019 احوالِ وطن لوک سبھا نے طویل بحث کے بعد کل رات شہریت ترمیمی بل 2019 کومنظوری دے دی ہے۔ اس بل کے حق میں 311 ارکان نے ووٹ دیپ…