آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

بیرسٹر سید حسن امام: وکیل ، صحافی ، مجاہد آزادی اور سماجی جہد کار

1909 میں بہار پردیش کانگریس کمیٹی سونپور میں قائم ہوئی اور اس کے پہلے بانی صدر حسن امام ہی بنے۔ اسی سال نومبر میں انہوں نے بہار طلباء کانفرنس کے چوتھے اجلاس اور کانگریس کی صوبائی کانفرنس کی صدارت کی۔ 1916 میں انہوں نے ہوم رول تحریک میں بھی فعال کردار ادا کیا۔ 1917 میں بہار پرووینشیل کانفرنس کے صدارتی خطاب میں انہوں نے مسز اینی بسنٹ کی رہائی کی…
مزید پڑھیں...

کمپیوٹر اور موبائل فون محفوظ نہیں، سائبر سیکورٹی ضروری ہے

کمپیوٹر کا استعمال آج کل اتنا زیادہ عام ہوگیا ہے کہ اِس کے بغیر کام ہی نہیں چل سکتا ہے۔اب کرونا وائرس کی وجہ سے تو ’’ورچوئلایزیشن‘‘ کا زمانہ آگیا ہے اور آفس کے تمام کام سب لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر رہے ہیں۔ اِس سے آپ کو اندازہ…

جمہوریت کا پچھلا جنم

للن بھیا! کیا تم نے لاک ڈاؤن میں لاکھوں انسانوں کو سڑکوں پر چلتے، بھوک اور پیاس سے دم توڑتے اور ریلوں اور بسوں سے کچلتے نہیں دیکھا۔ یہ تو ہر کسی نے دیکھا ہے کلن۔ ایسا کون انسان ہے جس نے یہ دردناک مناظر نہیں دیکھے۔ بھائی للن! لیکن نہ تو…

تھے تو آبا وہ تمہارے ہی، مگر تم کیا ہو

جاویدہ بیگم ورنگلی تاریخ اصل میں نسل انسانی کے تجربات کا نچوڑ ہوتی ہے۔ انسان اپنے بزرگوں کے تجربات سے سبق حاصل کرکے بہت سی ٹھوکروں سے بچ جاتا ہے۔ قوموں کی تاریخ پڑھنے سے جہاں عروج و زوال کے اسباب معلوم ہوتے ہیں وہیں ہمیں…

ترکی پر قدرت مہربان ،بحر اسود میں گیس کےبڑے ذخائر دریافت

’میرے مالک نے اپنی مہربانی سے ہم پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دیے ہیں‘۔ انہوں نے کہا کہ ذخیرے کا ابتدائی تخمینہ 11300 ارب مکعب فٹ یا 11.3tcfہے۔ انہوں نے دعا کے انداز میں ہاتھ بلند کرتے ہوئے کہا ’اِن شاء اللہ ہمارا رب ہمیں مزید نوازے گا‘

پیغام شہادتِ حضرت حسینؓ

ہمارے لیے شہادتِ حسین ؓ میں یہ پیغام ہے کہ جہاں جس جگہ جو بھی بگاڑ دیکھیں اس کی اصلاح کے لیے تن من دھن کی بازی لگادیں۔ یہی منصبِ امّتِ مسلمہ ہےجس کے لیے ہم کو اللہ تعالیٰ نے ساری انسانیت کے لیے نکالا ہے۔یہ منصب ہے امر بالمعروف و نہی عن…

یونین پبلک سروس کمیشن میں کامیابی چیلنج سے کم نہیں

محمد قمرعالم ندوی،بہار دنیا میں ہر کام محنت ومشقت کے بعد آسان ہو جاتا ہے۔ کوئی ایسا کام نہیں جس میں محنت کی ضرورت نہ پڑتی ہو۔ ہر شخص کا اپنا مقصد اور ٹارگیٹ ہوتا ہے اس کو پانے کے لیے آرام و راحت کو قربان کرنا پڑتا ہے تب کہیں…

ہندوستا نی سنیما: مسلمانوں کی مثبت تصویر سے منفی تصویر تک کا سفر

عبد الواحد آج کا دور میڈیا کا دور ہے۔ سنیما اس کا ایک اہم جزو ہے اور عوام پر اس کے گہرے اثرات بھی ہیں۔ اکیسویں صدی کی اس تیسری دہائی میں انسانی معاشرے پر اگر کسی شے نے گہرے اثرات مرتب کئے ہیں تو وہ میڈیا اور سنیما ہیں۔ آج رسم…

گناہ گار: تنقید برائے اصلاح کو دبانا تشویشناک امر ہے

سپریم کورٹ ایسا ادارہ ہوا کرتا تھا جو تنقید کو برداشت کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری بخوبی نبھاتا تھا مگر پرشانت بھوشن کے خلاف عدالت کی بے حرمتی کی بابت فیصلہ سنانے کے بعد عدالت کا وقار متاثر ہوا ہے۔ وکیل اور سماجی جہد کار پرشانت…

مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری کی کتاب ’’حق پرکاش‘‘ کی عصری افادیت

سوامی جی نے قرآن مجید پر 159 اعتراضات کئے ہیں مگر مولانا نے ان تمام اعتراضات کے جوابات انتہائی تسلی بخش طریقے سے دیے ہیں۔ مولانا موصوف کی یہ کتاب بھی مناظرانہ تمام اسلوب و آداب سے مزین ہے۔ خاص طور پر جب بھی انہوں نے سوامی جی کا کوئی جملہ…