آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اوقاف کا المیہ: غاصب چست، وقف بورڈ سست!
اوقافی جائیدادوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری بڑھی ہے۔ خاص طور پر بابری مسجد پر فیصلہ آنے کے بعد لوگ اوقافی جائیدادوں کی اہمیت کو سمجھنے لگے ہیں۔ اب جب کہ بیداری بڑھی ہے تو لوگ اس کو بچانے کی فکر میں لگ گئے ہیں اور ضرورت بھی اسی بات کی ہے کہ مسلمانوں میں یہ بیداری مزید بڑھائی جائے تاکہ جن وقف جائیدادوں پر قبضہ ہوگیا ہے انہیں پھر سے حاصل کیا جا سکے…
مزید پڑھیں...
دو ماہ میں 1.89کروڑ افراد نے نوکریاں گنوائیں
ملک کی مختلف صنعتوں میں ملازمتوں کی صورت حال انتہائی دگرگوں ہے، خاص طور پر خدمات پر مبنی صنعتوں کی صورت حال بدترین حد تک خراب ہو چکی ہے اور مستقبل قریب میں بھی اس کے سدھرنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے ہیں
خبر و نظر
رام لیلاؤں میں یہ جوش اس لئے بھی پیدا ہوا ہے کیوں کہ سپریم کورٹ کی جانب سے رام مندر کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندر کے کام کی بنیاد بھی رکھی جا چکی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے سربراہ نے اپنی بھر پور نمائش بھی…
حکومت ناکامیوں کی پردہ پوشی کے بجائے حالات کو بہتر بنانے پر توجہ دے
موجودہ حکومت کی اقلیتوں، دلتوں ، کمزور طبقات اور خاص طور سے مسلم مخالف پالیسیاں اور فیصلے ملک کی جمہوری پہچان کے لیے شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ایک خاص طبقے کا کردار ملک میں یکجہتی کی فضا کو مسموم کرنے والا ہے، میڈیا اور…
اداریہ
بھارت میں مردم شماری کا آغاز سنہ 1871 میں ہوا تھا تب سے لے کر سنہ 1931 تک انگریزوں نے ملک میں شہریوں کی گنتی کرانے کا یہ سلسلہ جاری رکھا تھا۔ 1941ء میں دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے مردم شماری کے اعداد و شمار جاری نہیں کئے…
ہندوستان میں اسلاموفوبیا
پچھلے کچھ سالوں سے ہندوستان میں بھی اسلاموفوبیا کی لہر شدید ہوگئی ہے۔ہندوستاں میں اسلام اور مسلمانوں سےخوف پیدا کرنے کی منظم کوششیں تو عرصہ سے جاری تھیں لیکن اب چونکہ ان میں حکومت خود شامل ہوگئی ہے اور جو کام اقتدار کی سرپرستی میں انجام…
تبلیغی ارکان بے قصور۔ بامبے ہائی کورٹ نے انصاف کی لاج رکھ لی
ممبئی:(دعوت نیوز نٹ ورک) عالمی وبا کووڈ19 کے ابتدائی مرحلے میں جب تمام عالمی برادری اور حکومتیں اس وباء سے نمٹنے کے لیے انفرادی اور اجتماعی طور پر کئی طریقوں پر عمل پیرا تھیں، ایسے وقت بھی ہمارے ملک میں اس عالمی وباء کو فرقہ…
ملک پر اعلیٰ ذات کاطبقہ حکومت کر رہا ہے
اڈیشہ: (دعوت نیوز ڈیسک) کہاجاتاہےکہ سترسالوں سے بھارت پر کانگریس حکومت کررہی ہےلیکن حقیقت یہ ہےکہ ملک پر کانگریس نہیں بلکہ اعلیٰ ذات کے لوگ قابض ہیں جنہوں نےاپنے مفاد کےلیے ذات پات کی ناجائز تقسیم کوفروغ دیاہےوہیں دیگر سیاسی…
معیشت کے کئی شعبے تالہ بندی سے برباد
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
کورونا کے قہر نے بھارتی معیشت کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ساتھ ہی اس وبا نے بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع کو بھی ختم کر دیا ہے۔ جو لوگ کام پر ہیں ان کی تنخواہوں میں بڑی حد تک کمی کردی گئی ہے۔ تعلیم اور…
ادب ِ اطفال کے علمبردار:مرتضیٰ ساحل تسلیمی
انہوں نے اپنی تحریروں میں اصلاح اور اسلام کو سب سے اوپر رکھا۔ جس پیمانے پر ان کی تربیت و پرورش ہوئی تھی وہ اس پر ہمیشہ قائم رہے۔ انہوں نے اس سے روگردانی کی کبھی کوشش نہیں کی۔ ان کے ادب میں اصلاح معاشرہ کا پیغام نمایاں طور پر جھلکتا ہے۔