آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

کساد بازاری سے نکلنے کے لیے مؤثر حکمت عملی کی ضرورت

16 کروڑ 4 لاکھ کی آبادی والے ملک میں متاثرین کی کل تعداد ڈھائی لاکھ تھی اور 3500 افراد ہلاک ہوئے اور دو ماہ میں ڈھاکہ اسٹاک اکسچینج میں 680 پوائنٹس کا اچھال آیا گویا 17.2 فیصد کی بڑھوتری ہوئی۔ اس مدت میں بازار میں سرمایہ کاری 13.6 فیصد بڑھی۔ اس نمایاں اور شاندار کارکردگی کی وجہ سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا۔ بنگلہ دیش حکومت نے اپنی…
مزید پڑھیں...

’’ رام کوئی تاریخی کردار نہیں‘‘: گاندھی جی

کشمیر کی خصوصی حیثیت کی معطلی، CAA کی منظوری، دہلی کی نسل کشی اور بابری مسجد مقدمے میں عدا لتی نظام کی ٹریجڈی پر انصاف پسند لوگوں کے تاثرات مسلسل شائع ہو رہے ہیں کہ کورٹ ایک طرف بابری مسجد کی مسماری کو غیر قانونی اور جرم کہہ رہا ہے اور اس…

ٹی وی پرجان لیوا مباحث!

ٹی وی کے گرما گرم اور زہر آلود مباحث کو روکنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ورنہ یہ ملک کے عوام کی نفسیات میں نفرت اور بد تہذیبی کو سرایت کر دے گی پھر اس کے بعد عوام کو شائشتہ اور مہذب بنانا کسی کے بس میں نہیں رہے گا۔

اداریہ

سپریم کورٹ نے ملک کے سرکردہ وکیل و جہد کار پرشانت بھوشن کو ججوں کے متعلق ان کے دو ٹویٹس پر توہینِ عدالت کا خاطی قرار دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے 22جولائی کو فاضل وکیل کے ٹویٹس کا جائزہ لیتے ہوئے کہا تھا کہ بادی النظر میں ان سے عدالتی نظام کی…

خبر و نظر

حالانکہ ایم ایل اے کانگریس پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ ہو اور یہ گھنائونی حرکت اس کے بھتیجے کا انفرادی عمل ہو۔ ویسے مسلم دشمنی میں بعض کانگریسی بھی بی جے پی سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں۔ تقسیم ہند کے سوال پر…

بنگلورو تشدد:عدم برداشت کا غماز یا تفریق و امتیاز کے خلاف احتجاج

حالانکہ ایم ایل اے کانگریس پارٹی سے تعلق رکھتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس میں اس کا کوئی ہاتھ نہ ہو اور یہ گھنائونی حرکت اس کے بھتیجے کا انفرادی عمل ہو۔ ویسے مسلم دشمنی میں بعض کانگریسی بھی بی جے پی سے کچھ زیادہ پیچھے نہیں۔ تقسیم ہند کے سوال پر…

اوقاف میں بدعنوانیاں، عوام استفادے سے محروم

وعدہ وقف جائیدادوں کو ناجائز قبضوں سے بچانے کا تھا لیکن موجودہ حکومت میں اس وعدے کے برعکس وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ وقف جائیدادوں پر ناجائز قبضوں سے متعلق خود حکومت کے اعداد و شمار چونکادینے والے ہیں۔ حکومت…

اسرائیل کو تسلیم کروانے کی مہم: عرب حکمراں صیہونی دام میں

خلیجی رہنماؤں پر ایران کا خوف طاری ہے۔اسرائیل کی عسکری صلاحیتیوں اور موساد کی سراغرسانی استعداد سے عرب امرااور سلاطین بے حد متاثر ہیں اورانہیں یقین ہے کہ تعلقات کے بعد اسرائیل دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے ایران کے خلاف عربوں کاموثر دفاع…

تحریکِ آزادی اور مسلمانوں کے لیے فکر و عمل کی راہ

اب صرف وہ لوگ رہ جاتے ہیں جو مسلمان ہیں، مسلمان رہنا چاہتے ہیں، مسلمان مرنا چاہتے ہیں، اور یہ تمنا رکھتے ہیں کہ ہندوستان میں اسلامی تہذیب زندہ رہے اور ہماری آئندہ نسلیں محمد عربیؐ کی بتائی ہوئی راہ راست پر قائم رہیں۔ ان لوگوں کے لیے یہ وقت…