آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
وطنِ عزیز کے قومی پرچم کا ڈیزائن کس نے تیار کیا؟
قومی پرچم کا نیلا رنگ بغاوت اور دلت سیاست کا رنگ ہے۔ نوآبادیاتی دور کی مقبول یادوں میں نیلا رنگ مزاحمت کا رنگ ہے۔ یہ 60-1859 میں بنگال میں انڈگو پلانٹروں کے خلاف کسان بغاوت اور پھر اس کے بعد چمپارن میں چلے "انڈگو موومنٹ" کی سیاسی تصویر کشی کرتا ہے۔ یہ رنگ ان باغی کسانوں کے لیے ایک بہترین خراج تحسین ہے جو کہ جھنڈے کے مرکز میں ہے۔
مزید پڑھیں...
راحت اندوریؔ :عوامی جذبات کا ترجمان جرأت مندشاعر
وہ ممبئی کی فلم انڈسٹری سے لیکر پوری دنیا میں اردو شاعری سے شغف رکھنے والوں کے پسندیدہ شعلہ بیان شاعر تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ راحت اندوری فلسفیانہ جھکاؤ رکھنے والے ایک مکمل شریف آدمی کے طور پر اپنی شاعرانہ دلکشی اور اپنے کام کیلئے قطعی…
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
ولیمس کے مطابق میرے آس پاس جو لوگ تھے ان میں اکثر مسلمان تھے وہ بہت خوش رہتے تھے اور انہیں وہ کبھی بھی اداس نظر نہیں آئے۔ وہ ولیمس کو اپنے ہاں بلایا کرتے تھے۔ جن میں ایک ایسا خاندان بھی تھا جس نے ولیمس کے اسلام قبول کرنے میں اہم کردار ادا…
جدوجہد آزادی میں اردو شاعری کا کردار
آزادی کی تیسری لہر یا مزاج کہیے کہ ’’قومی یکجہتی اور ملک کی آزادی‘‘ کے جذبات کو پروان چڑھانے پر مبنی رہا۔ جس میں پرانے اور نئے شعرا کی تخلیقات جذبہ حریت، ملک کی سلامتی، شہدائے وطن سے دلی ہمدردی جیسے رنگ و آہنگ سے لیس رہیں۔ محمد حسین…
توکل کرمان: اسلامی شناخت کے ساتھ حقوق انسانی اور آزادئ رائے کی علم بردار
تو کل کرمان عرب بہاریہ کی شروعات سے ہی عرب میڈیا میں عوامی تحریک اور آزادئ رائے کا ایک نام ور چہرہ رہی ہیں ۔ 2011میں نوبل ایوارڈ ان کے حصے میں آیا ۔تو کل کرمان عرب دنیا کی واحد خاتون ہیں ، جن کے حصے میں نوبل ایوارڈ آیا ہو۔ عرب بہاریے…
آزادی کے حقیقی معنیٰ و مفہوم
مرسلہ: تابش سحر
ایک چڑیا کھلے آسمان میں اڑان بھرتی ہے، درخت کی جس ٹہنی پر چاہے بیٹھتی ہے، چہچہاتی ہے، بہار کے نغمے گنگناتی ہے اور اپنا آشیانہ اپنی مرضی سے تعمیر کرتی ہے تو وہیں دوسری چڑیا آہنی قفس میں قید و بند کی زندگی…
بیروت میں قیامت صغریٰ
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ یہ قیامت امونیم نائٹریٹ کو چنگاری لگنے سے ٹوٹی اور یہ چنگاری پٹاخے سے پھوٹی تھی۔ لیکن یہ پٹاخہ پھٹاکیسے؟ نظریہ سازش پر یقین رکھنے والے انگلی سے جنوب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہہ رہے کہ۔ ’سب بلاوں کا ہے جہاں سے…
اللہ کے آگے کامل سپردگی میں ہی انسانوں کی نجات ہے
خود سپردگی اوروحدانیت کا یہ جذبہ جب کسی میں پیدا ہوتا ہے اور اس پر ڈٹ جاتا ہے تو اسے غیب سے عزت اور طاقت عطا کی جاتی ہے اور اسے مقام قرب حاصل ہوتا ہے ،لوگ اسے دیوانہ سمجھیں یا تہذیب و تمدن سے نابلد ہونے کا طعنہ دیں ،ہر حال میں وہ اپنے رب کی…
آزاد ہندوستان میں جماعت اسلامی ہند کا سفرِ عزیمت
جماعت اسلامی کو اقامت دین کے نصب العین کو پوری امت مسلمہ کا نصب العین بنانے میں ابھی تک خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ ملت کی ایک کثیر تعداد اب بھی اس تصور سے نا آشنا ہے جس کے نتیجے میں جماعت اسلامی ہند اپنی تحریک کو اس ملک کی عوامی…
قومیت پر ٹیگور کے نظریہ کی معنویت
پچھلے دنوں رابندر ناتھ ٹیگور کا چرچا قومی میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت زیادہ رہا۔ دراصل ہمارے وزیر اعظم نے اپنے ظاہری لبادے کو کیا بدلا ان کے اندھے بھکت رابندر ناتھ ٹیگور سے ان کا تقابل کرنے لگے۔ ان کے افکار و نظریات کا ان پر اطلاق کرنے لگ…