آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
آزادی کی لڑائی سےملک کی ہمہ جہت ترقی تک ہر شعبہ میں مسلمانوں کی خدمات
ایسا نہیں ہے کہ سیکولر حکومت میں مسلمان مسائل سے دو چار نہیں تھے ۔ وطن عزیز کا المیہ یہ ہے کہ آزادی کے بعد تقریباً ۶۵ سال ملک پر سیکولر کانگریس کی حکومت تھی لیکن مسلمان اس طویل مدت میں ایک دن بھی مسائل سے آزاد نہیں رہے۔ بھارت کو مسلمان اپنا وطن سمجھتے ہیں۔ اس پر جتنا دوسروں کا حق ہے اتنا ہی مسلمانوں کا حق بھی ہے اس لیے مسلمانوں نے اس ملک کی ہمہ…
مزید پڑھیں...
کشمیر کی سیاسی بیداری میں تحریکِ آزادیٔ ہند کا کردار
تحریک مجاہدین کوئی ہنگامی حادثہ نہیں تھی بلکہ یہ ملت اسلامیہ ہندکے دو عظیم سپوتوں کی حریت پسندی، اخلاص، استقامت اور دین و ایمان کے تئیں حساسیت کا ایک نادر نمونہ تھی۔
خبر و نظر: آزادی کے بعد
آر ایس ایس نے ملک کی اِس حیثیت اور اس کے دستور کو عملی اعتبار سے بے کار بنا کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وائرس کے دور میں بھی وہ اپنے ایجنڈے سے غافل نہیں ہے۔پہلے تو اس نے ایک دین اور اس کے پیروکاروں کو اس ملک اور یہاں کے باشندوں کا دشمن قرار دیا۔…
توہین عدالت کے تازیانے سے اظہار رائے کو کچلنے والا جشن آزادی
فی زمانہ ملک میں علی الاعلان لوٹ مار کا کاروبار جاری و ساری ہے ۔ اپنے مخالفین کو قابو میں کرنے کے لیے خوف دہشت پھیلانا عصر حاضر کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ اس وبا کے جراثیم سیاست سے نکل کر عدالت کی دہلیز پر پہنچ چکے ہیں ۔ ڈر کا کاروبار ایک دو…
اداریہ: وہ صبح کبھی تو آئے گی
ملک کے مسلمانوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ آفاقی دین و شریعت کے امین ہیں۔ ان کا منصبی مقام ’داعی‘ ہونے سے وابستہ ہے۔ نصح و خیرخواہی ان کا فریضہ ہے۔ اعلائے کلمۃ الحق اور انسانوں کی دنیوی و اخروی فلاح و نجات ان کا نصب العین ہے۔ اتحاد و احترام،…
ملک کا بدلتا منظرنامہ اور یوم آ زادی
ملک کو اب اس فکر اور سوچ سے بھی آزادی دلانا لازمی ہے جو لگاتا رہماری روایات کو مخدوش و مجروح کررہی ہیں۔ اکابر و اسلاف اور مجاہدین کی قربانیوں اور ان کی روح کو سکون پہنچانے کے لیے ضروری ہیکہ ملک کے تمام طبقات کے ساتھ یکساں سلوک و برتاؤ کیا…
معیشت میں بہتری کے لیےبازار میں طلب بڑھائی جائے
ایک جائزے کے مطابق جولائی کے دوران عام گھروں میں ابھی بھی لوگ خرچ پر لگام لگائے ہوئے ہیں۔ کووڈ ۱۹ کا اثر بہت گہرا ہے۔ یہ پہلا مالی سال ہے جس کے چار ماہ گزر جانے کے باوجود ابھی تک کوئی سرکاری ایجنسی سالانہ معیشت کی ترقی کی شرح کا ہدف طے نہیں…
جشن یوم آزادی محاسبے کا دن ہے
حقیقی آزادی تب ہی کہی جاسکتی ہے جب ہم پورے ہندوستان اور اس میں بسنے والے تمام طبقات کو اس راستے پر لے کر چلیں جس پر چلنے کا تقاضہ ہمارا دستور کرتا ہے۔ آزادی نے ہمیں جو خود مختاری دی تھی وہ کسی ایک مخصوص طبقے، نسل یا خطے کے لیے نہیں تھی…
صحافت :آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد
آج لوگوں کے لیے کوئی میڈیا نہیں ہے۔ لوگ میڈیا کے لیے ہیں۔ آزادی کے بعد کی اور آج کی صحافت کے درمیان یہ سب سے بڑا فرق ہے۔میڈیا اب جیسا چاہتا ہے، اس طرح سے لوگوں کو اپنی مرضی کے مطابق اپنی دھن پر رقص کراسکتا ہے۔ کتنا ہنسنا ہے، کیا پہننا…
فضل اللہ قریشی :ادب اسلامی کا سپاہی
غیر مسلم دوکاندار جنازے کے گزرتے وقت اپنی دوکانوں کے شٹر گرا کر احتراماً باہر نکل کر کھڑے ہوگئے۔ ایک بزرگ خاتون کہنے لگیں: ’’آج آرمور خالی ہوگیا۔ مولانا آرمور کی ناک کی مانند تھے‘‘