آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اردو ادب میں تقابل ادیان کا فروغ قومی یکجہتی کی علامت
قدیم قوانین، منو کا قانون، ہندوستان کی قدیم مہذب اقوام، ہندو قوم کا ہندوستان میں ورود، ہندو قوم کی تہذیب اور عقائد، ہندو قوم میں ویدک تہذیب کا عہد، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے انسانی مساوات پر خطبے۔ غلامی، قانون منو میں غلاموں کے اقسام، اسلامی قانون میں غلاموں سے حسن سلوک، وراثت، قانون منو میں منجھلے اور چھوٹے بیٹے کی محرومی، اسلامی قانون میں…
مزید پڑھیں...
قومی تعلیمی پالیسی 2020اجمالی جائزہ
چھٹی جماعت سے پیشہ وارانہ تعلیم کی وجہ سے بچہ مزوری کو بڑھاوا ملے گا۔ طلبا اسکول میں ہنر مندی حاصل کرکے کمپنیوں میں ملازمت اختیار کریں گے۔ کمپنی کو سستے دام ملازم مل جائیں گے ۔
بھارت میں رہائش پذیری کے مسائل
ٹریک ٹو ریلٹی کے سروے کے مطابق 82 فیصد کرایہ داروں نے اپنے مکان دار کی جانب سے امتیازی سلوک یا ہراساں کرنے کی شکایت کی ہے۔ 64 فیصد کرایہ داروں نے سالانہ معاہدے کی تجدید کے عمل سے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ 78فیصد کرایہ داروں نے کرایہ میں…
خبر و نظر
یہ مقدمات سپریم کورٹ اور دہلی ہائی کورٹ دونوں میں چلیں گے ۔امید ہے کہ اس سلسلے میں مسلم پرسنل لا بورڈ ،مسلم مجلس مشاورت ،جمعیۃ علماء ہند ،جماعت اسلامی ہند اور دلچسپی رکھنے والے دیگر گروپ اور افراد بھی چوکس رہیں گے۔ معاملہ سی اے اے اور این…
حکمراں پارٹی کو بڑی کمپنیوں کے خطیر چندے!
یہ بات آپ کے لیے چونکانے والی ہوگی کہ آخر حکومت ہند اسی کمپنی پر مہربان کیوں ہوئی؟ کیا صرف اس لیے کہ یہ کمپنی ویکسین بنانے والی ہندوستانی کمپنیوں میں سے ایک ہے یا کہانی کچھ اور ہے؟
اس کے پیچھے کہانی چاہے جو بھی ہو، لیکن ایک سچائی یہ ہے…
اداریہ
سریو ندی کے پانی نے ٩ نومبر١٩٨٩ تا ٦ دسمبر١٩٩٢ اور پھر ٥ اگست ٢٠٢٠ تک قومی شرم سے لے کر قومی فخر تک کا سفر طئے کر لیا ہے۔ بھارت کے ہندتواواد کی کامیابی سے زیادہ سیکولرواد کی ناکامی کی علامت کے طور پر یاد کیاجانے والا…
بابری مسجد: شہادت سے بھومی پوجن تک۔سیاست یا آستھا؟
مذہب،قومیت،زبان،کلچر،تہذیبی روایات،ماضی کی عظیم شخصیات ،قدیم تاریخی عمارتیں وغیرہ ان تمام عوامل کا ہمیشہ سے سیاست دانوں نے عوام کا جذباتی استحصال کرنے کے لیے استعمال کیا ہے اور آج بھی کرتے ہیں۔ رام مندر تحریک اس کی ایک کلاسیکی مثال ہے
آرٹیکل 370 کی تنسیخ کا ایک سال ’کشمیر جنت نظیر ‘ہنوزغمزدہ
حفظ ما تقدم کے طور پوری ریاست میں ایسا سخت کرفیو نافذ کیا گیا تھا کہ زندگی کی سانسیں تھم گئی تھیں، لوگ گھر کی چار دیواری کے اندر مقید ہوئے تھے، ہر فرد بشر ڈرا سہما ہوا تھا۔ کرفیو کے جواز میں انتظامی سطح پر کچھ بھی نہ بتایا گیا تھا، یہاں تک…
کورونا وائرس کے دوران چینی معیشت کی شرح نمومیں اضافہ
عمدہ منصوبہ بندی، چین کے خرچ کرنے کا سلیقہ ، بذریعہ قرض لوگوں کے ہاتھ میں نقد دے کر طلب اور کھپت میں ہنرمندی سے اضافہ نے اقتصادی ماہرین کو تو حیرت میں ڈالا ہی ساتھ ہی دو عالمی اداروں نے چین کو 2024میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کی پیشن…
نئی تعلیمی پالیسی میں معاشرتی انصاف، مساوات اور جمہوری اقدار نظر انداز
پالیسی میں کہا گیا ہے کہ آٹھ زبانوں کے لیے ’’ای مواد‘‘ تیار کیا جائے گا، مگر اس میں اردو شامل نہیں کی گئی ہے۔اگر پالیسی کا مقصد محروم طبقات کی مجموعی حالت کو بہتر بنانا ہے تو ’ای مواد‘ کو اردو زبان میں بھی تیار کیا جائے۔