آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

نئی تعلیمی پالیسی( NEP) : سوالات کے گھیرے میں

نئی تعلیمی پالیسی میں گروہی تنظیم جیسے اسکول کمپلیکس کے نام پر بہت ہی منظم طریقے سے سرکاری اسکولوں کو بند کرنے کی کوششوں کو راہ دی گئی ہے۔اکثر کم انرولمینٹ کی شرح(بچوں کے کم شرح داخلہ) اور معاشی مسائل کوسرکاری مدارس بند کرنے کی وجوہات میں نمایاں کرکے بتا یا جاتا ہے۔جبکہ ہر کوئی اس حقیقت کو جانتا ہے کہ سرکاری مدارس میں طلبہ کی شرح داخلہ میں کمی کی…
مزید پڑھیں...

رزم حق وباطل ہوتو فولاد ہے مومن

وادی نیل سے اعلائے کلمة الحق کے قافلے میں عہد حاضر کی سمیہ و زنیرہ بھی ہیں ۔طبقہ نسواں کی تابناک شراکت روز اول سے رہی ۔بھلا اس موقع پر کیسے وہ پیچھے رہ جاتی۔مصر کی بیٹی زینب الغزالی ،حمیدہ قطب وامینہ قطب اور ان جیسی لاتعداد خواتین مردوں کے…

بدگمانی، رشتوں کو متاثر کرنے والا گناہ

ہر وہ خبر جس کے متعلق کوئی صحیح علامت اور گواہی موجود نہ ہو اس کے بارے میں بدگمان نہیں ہونا چاہیے۔ ’بدگمانی‘ انسان میں موجود دیگر اخلاقی خوبیوں کو بھی ضائع کر دیتی ہے اس کی وجہ سے آپسی تعلقات بھی متاثر ہوتے ہیں اور بعض دفعہ بہت سے مسائل…

افغان امن! زلمے خلیل زاد کا اہم دورہ

بین الافغان مذکرات میں طالبان وفد کی قیادت کے لیے ملاعمر کے صاحبزادے ملا محمد یعقوب کو نامزد کیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ 30برس کے یعقوب اپنے والد کی طرح سخت و غیر مصالحانہ رویہ رکھتے ہیں۔ تاہم اس سلسلے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ فی الحال…

قربانی،بندگی رب کے عہد کی تجدید

قربانی کا ہر لمحہ پاکیزگی مانگتا ہے۔تقسیم کے عمل کی پاکیزگی،دل ودماغ اور قربان گاہ کی پاکیزگی۔جانور حلال کمائی سے خریدا گیاہو،قربانی اللہ کے لیے ہو شہرت کے لیے نہ ہو،تقسیم کے وقت گوشت مستحقین کے گھر پہنچایا جائے۔قربانی کی جگہ صاف ستھری…

سیرت ابراہیمی، خواہشات کو شریعت کے تابع کرنے کا پیغام

سیرت ابراہیم علیہ السلام میں ہمارے لیے یہ پیغام بہت واضح ہے کہ ہماری پوری زندگی اس آیت کی عملی تفسیر بن جانی چاہیے:کہو، میری نماز، میرے تمام مراسم عبودیت، میرا جینا اور میرا مرنا سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔

آیا صوفیا مسجد کی بحالی میں قانون و انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ رکھا گیا

اس وقت دنیا کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایک بڑے مذہبی چرچ کو مسجد میں تبدیل کیا جا رہا ہے، در اصل بہت بڑی غلط فہمی پھیلائی جارہی ہے کیوں کہ چرچ کی حیثیت صدیوں پہلے ختم ہو چکی ہے۔ مسئلہ صرف اتنا ہے کہ مصطفیٰ کمال اتاترک، جس نے اپنے زمانے میں…

وژن-2026: آسام میں 33یتیم بچوں کی دسویں میں نمایاں کامیابی

فاونڈیشن کے سی ای او پی کے نوفل بتاتے ہیں کہ اس مشکل گھڑی میں ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے یہاں کے لوگوں کی فوری مدد کی اور ان کے بچوں کو گوہاٹی اسکالر اسکول ہاسٹل میں داخل کرایا اوران کی کفالت کا ذمہ لیا، انہیں ٹیوشن ، رہائش ، کتابیں ،…

تعمیرکی جو ہو جستجوتویہ مشورہ پڑھ لو

آج ہم مقامی سطح سے لے کر بین الاقوامی سطح تک اپنے ہر معاملے کو ملک و ملت کے مفاد کے برخلاف مخالف گروہ کی ترجیحات کے مطابق طئے کررہے ہیں۔ ردعمل والی اسی سوچ نے ہم کو محدود کرکے رکھ دیا ہے۔مسلمانوں کا ایک بہت بڑا طبقہ اسی ر دعمل والی سوچ میں…