آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

کیریئر گائڈنس: آج ہمارے لیے سِول سروسز کیوں ضروری ہیں؟

ڈاکٹر سلمان عابد ہندوستان میں سرکاری ملازمت کے شعبے میں سیول سروسز سب سے بڑی خدمات ہیں جن تک پہنچنے کا خواب ہر ایک تعلیم یافتہ نوجوان کا ہوتا ہے۔ ہمارے شانہ بہ شانہ جو قومیں زندگی کے راستے پر چل رہی ہیں وہ ان خدمات کا خواب بہت پہلے سے دیکھنے لگتی ہیں۔ ان کے والدین انہیں یہ خواب دیکھنے کا ماحول فراہم کرتے ہیں اور جب یہ تعلیم کی گریجویٹ…
مزید پڑھیں...

شہید بابری مسجد: بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھی

عدالتوں کے فیصلے آتے رہیں گے اور عدالت کی کرسی پر بیٹھے افراد بھی آتے اور جاتے رہیں گے اس لیے مایوس کن ماحول میں بھی مایوس ہونا خدائے واحد پر یقین رکھنے والی ایک موحد قوم کو کسی طرح زیب نہیں دیتا۔ قومیں ایسے ہی حالات میں نکھرتی اور…

تب بابری مسجد مسمار ہوئی تھی اور اب انصاف

اگر مندر تحریک کی مدد سے ہندتوا طاقتوں نےلوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم نہیں کیا ہوتا تو بھگوا سیاسی جماعت شاید دلی کےاقتدارتک نہیں پہنچ پاتی۔ یہی وجہ ہے کہ بھگوا طاقتیں مندر مسجد کے مسئلےکو حل کرنے سےزیادہ سیاست کرنا چاہتی تھیں۔ ان کا…

فاشزم اور اسلام کا نظامِ عدل

آج فرد کی سطح پر ہر انسان سکون کی تلاش میں ہے جسے وہ اسلام کے سچے عقیدے ہی میں پا سکتا ہے۔ آج ملک جن اجتماعی مصائب کا شکار ہے اس سے چھٹکارے کے لیے اسلام ہی مکمل حل پیش کرتا ہے۔ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دنیا کے سامنے ان کے ایک ایک مسئلے…

بابری مسجدکے ملزمین کیوں بری ہوئے؟

350سے زیادہ گواہوں اور 600دستاویزی ثبوتوں کا مطالعہ کرنے کے بعد عدالت نے 2800صفحات کے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف پیش کیے گئے ثبوت ناکافی ہیں اس لیے سبھی 32ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔ سی بی آئی نے جب یہ مقدمہ قائم کیا تھا تو اس…

بابری مسجدکی تعمیرو مسماری کا پس منظر

بابری مسجد جس دن شہید کی گئی اس دن ہندوستان کی تاریخ کاسیاہ دن تھالیکن جس دن بابری مسجد کےانہدام میں پیش پیش رہنے والوں کوباعزت بری کردیا گیا اس دن کوسیاہ ترین دن ماناجائے توغلط نہ ہوگا۔ پہلے ہی سپریم کورٹ کےفیصلےنےمسلمانوں…

اداریہ

کچھ سیاسی جماعتیں انتخابات جیتنے کی ایک ’سیاسی مشین‘ بن کر کام کرنے لگیں تو گدی پر بیٹھ جانے کے بعد پھر عددی اکثریت کا غرور ان کو ہر فرض سے بری الذمہ بنا دیتا ہے۔ مشہور میگزین ’ٹائم‘ نے پی ایم مودی کو دنیا کی سو با اثر شخصیات کی فہرست میں…

موقف: زرعی قوانین کے خلاف کسان سراپا احتجاج کیوں ہیں؟

حکومت کا یہ کہنا غلط ہے کہ اس بل کے ذریعہ سے کسان اپنی پیداوار کسی کو بھی فرخت کر سکتے ہیں اور اسے ذخیرہ کر سکتے ہیں۔ انہیں یہ حق اس بل سے پہلے بھی حاصل تھا بلکہ اس کے برعکس اس بل سے کارپوریٹس کو اور سرمایہ داروں کو یہ موقع مل گیا ہے کہ وہ…

عمل سے زندگی بنتی ہے

رضوان الدین فاروقی، بھوپال اٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے ونسٹن چرچل کا مشہور مقولہ ہے کہ ’’کامیابی حتمی منزل نہیں ہے اور نہ ہی ناکامی حتمی مایوسی، دراصل حوصلہ قائم رہے یہی سب سے بڑی کامیابی ہے‘‘۔ انسان کی کامیابی اس…