آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

دھرم پال کی کتاب ’’نخل اسلام‘‘کا جواب’’تبر اسلام‘‘

اس کائنات کا ہر فرد بہت قیمتی ہے اس کو توحید و رسالت جیسے اہم امر سے واقف کرانا ضروری ہے۔ ایمان کی حفاظت کرنا اور اس کے لیے اقدامات کرنا ہمارا دینی فرض بھی ہے اور آئینی حق بھی۔
مزید پڑھیں...

پطرس بخاریؔ: زندگی کی حقیقتوں سے مزاح پیدا کرنے والا فن کار

پطرس بخاری کی ظرافت بندھے ٹکے تفریحی موضوعات، عام روایتی کرداروں اور لفظی ہیر پھیر سے بے نیاز ہوتی ہے۔ ہر جگہ ہر بات میں انہوں نے خوش طبعی اور زندہ دلی کا پہلو نکالا ہے جیسے صحرا کو مسکرا کے گلستاں بنا دیا ہو۔ پطرس بخاری کی ظرافت عام طور سے…

ایماندارانہ صحافت :وقت کاتقاضا

موجودہ دور میں اس شعبے میں روزگار کے مواقع بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایک جرنلسٹ کے طور پر اخبارات، میگزین، ٹی وی چینلس، نیوز پورٹلس وغیرہ میں اچھے مواقع ہیں جب کہ ماس میڈیا میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کانٹینٹ رائیٹنگ، ایڈور ٹائزنگ، فلم، غیر…

خواتین اور گھر کا محاذ

عورتیں جن کو اسلام کے تقاضے معلوم ہو جائیں اور جو اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کے لیے اس زندگی میں کچھ کام کرنے کا فیصلہ کرلیں ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اصلاح کی اس مہم کو لے کر اٹھیں۔اگر وہ سلیقے اور سمجھ بوجھ کے ساتھ اس کام کو شروع…

حرام کمائی

حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ فرمایا نبیؑ نے کہ ’’جس نے کوئی کپڑا دس درہم کا خریدا اور اس میں ایک درہم حرام کا تھا تو جب تک یہ کپڑا اس کے بدن پر رہے گا اللہ اس کی نماز قبول نہ فرمائے گا۔ اس کے بعد حضرت ابن عمرؓ نے اپنی انگلیاں دونوں کانوں…

آپ کس کی بات مانوگے ؟

مرسلہ: عائشہ فرحت، وانمباڑی، تمل ناڈو لوگ کہتے ہیں کہ مرد اور عورت برابر ہیں مگر۔۔ اللہ فرماتا ہے لَیسَ الذَّكَرُ كَالأُنثَی ذکر (مرد) انثی (عورت) جیسا نہیں ہوتا “(آل عمران 31) لوگ کہتے ہیں کہ آج کے دور کے مطابق دین میں…

اپنے محلّے کی فکر کیجیے!

اگر ہمارے معاشروں میں صرف تین چیزیں تعلیم، علاج معالجہ اور شادی بیاہ کے معاملات آسان اور کم خرچ والے ہو جائیں تو یہی خیرِ کثیر کا باعث بن جائیں گے۔ پھر غریب سے غریب آدمی بھی اپنے بچوں کو مفت میں یا کم سے کم پیسوں میں تعلیم دلا سکے گا۔…

جعلی خبریں پھیلانے میں صرف سوشل میڈیا ہی نہیں بلکہ نیوز ایجنسی بھی شامل

ذیشان آزاد، دھنباد، جھارکھنڈ سوال یہ ہے کہ کیا صرف سوشل میڈیا کے ذریعے ہی جعلی خبریں پھیل رہی ہیں یا پھیلائی جارہی ہیں؟ تو تھوڑی سی تحقیق کے بعد جواب اس کا نفی میں ملے گا اور آپ کو معلوم ہو گا کہ چند مین اسٹریم میڈیا اور نیوز ایجنسیاں…

کسانوں کی آواز سوشل میڈیا پر غالب رہی

25 ؍ستمبر کو کسانوں کے بھارت بند کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مہم چھیڑی گئی جس کے تحت کسانوں کی پرزور حمایت کا برملا اظہار کیا گیا اور احتجاج درج کرایا گیا اس کے لیے مختلف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلے خاص طور پر فیس بک اور…