آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
پوس کی رات (افسانہ)
پریم چند
لکو نے آ کراپنی بیوی سے کہا، ’’شہنا آیا ہے لاؤ جو روپے رکھے ہیں اسے دے دو کسی طرح گردن تو چھوٹے۔‘‘
منی بہو جھاڑو لگا رہی تھی۔ پیچھے پھر کر بولی، ’’تین ہی تو روپے ہیں دیدوں، تو کمبل کہاں سے آئے گا۔ ماگھ پوس کی رات کھیت میں کیسے کٹے گی۔ اس سے کہہ دو فصل پر روپے دیں گے۔ ابھی نہیں ہے۔‘‘
ہلکو تھوڑی دیر تک چپ کھڑا رہا۔ اور…
مزید پڑھیں...
مصر میں فوجی بغاوت کے سات سال
ڈاکٹر رضوان رفیقی ، نئی دلی
قارئین کو یاد ہوگا کہ سات سال قبل 3؍جولائی 2013 کو جنرل سیسی نے مصر کے پہلے منتخب عوامی صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کرکے مصر کو دوبارہ ڈکٹیٹر شپ کےاندھے کنویں میں دھکیل دیا تھا ، جنرل…
دلی کے فساد میں پولیس کی فرقہ پرستی آشکار !
ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اے رحمان کہتے ہیں کہ پولیس کے ذریعہ اب تک پیش کردہ چارج شیٹ محض ایک جھوٹ کا پلندہ ہے۔ ان کا مقصد صرف یہی ہے کہ جن لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی انہی کو اس فساد کا اصل…
مشرق وسطىٰ ۔ اثر و رسوخ کی نئی کش مکش
موجودہ صورتِ حال میں امارات کا سب سے بڑا مخالف قطر بھی امریکہ کا پارٹنرہے اور سعودی عرب ، کویت ، بحرین بھی اسی صف میں میں ہیں ،لہٰذا امریکہ کی نظر میں امارات کی وہ اہمیت نہیں ہے جو ترکی کوحاصل ہے ، اگرچہ حالیہ برسوں میں امریکہ اور امارات کے…
امن کا پیغام دینے والے ڈاکٹر پر تشدد کا الزام
جس شخص نے حیوانیت کے ننگے ناچ کے درمیان انسانیت کا پیغام دیا، آج اسی انسان کو پولیس نے تشدد کا ملزم بنادیا ہے۔ یہ عظیم الشان کارنامہ دلی پولیس کاہے۔
ڈاکٹر محمد احتشام انور جو 24 و 25 فروری کو اپنے الہند اسپتال میں شمال مشرقی دلی فسادات…
بیوٹی پارلرس کا بڑھتا ہوا رجحان،غور و فکر کا مقام
بہترین شکل و صورت والے آج کیوں اپنے بناؤ سنگار میں لگے ہوئے ہیں اور لیپا پوتی کے وہ طریقے استعمال کر رہے ہیں جو نہ تو خوبصورتی کے محفوظ طریقے ہیں اور نہ ہی سستے ہیں بلکہ بہت زیادہ خرچیلے اور نقصان دہ ہیں؟ بازاروں میں ملنے والے میک اپ کے…
لداخ سے آئی ای ایس افسر کی گمشدگی پر راز کے پردے
فی الحال شعبان علی اپنے بھائی کی وردی لے کر واپس لوٹ آئے ہیں انہیں امید ہے کہ شاید ابھی بھی ان کا بھائی سبحان زندہ ہے۔ وہ واپس ضرور لوٹے گا بصورت دیگر وزارت دفاع ان کے بھائی کی لاش گھر والوں کو سونپے گی اور پتہ نہیں کہ حادثہ کا شکار جپسی…
خبر و نظر
سالِ رواں کے اوائل میں اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ مغربی کنارے کو تحویل میں لے کر اسے اپنا مستقل حصہ بنانا چاہتا ہے۔ لیکن اقوام متحدہ، یوروپی یونین، عرب دنیا اور بہت سے ملکوں نے اس کی مذمت کی تھی۔ جس کے بعد اسرائیل سے دوسری خبر آئی کہ…
کشمیر میں ’ انتخاب جیتنے کی مشین ‘کیوں بند ہوجاتی ہے؟
کاش کہ وزیراعظم جنہوں نے بڑے طمطراق سے اپنے پارٹی کارکنان کے درمیان یہ دعویٰ کیا کہ ’ یہ تنظیم تمام طبقات کی خوشحالی اور معاشرتی مفاد کے لیے کام کرتی ہے‘ لیہہ سے واپسی میں سوپور جاتے اور اس بچے کو اپنی گود میں لے کرجھوٹ موٹ ہی سہی کہہ دیتے…
اداریہ
ایک طرف یہ تمام ردعمل معمول کے مطابق ہیں تو دوسری طرف اصل سوالات سے پردہ پوشی کا سیاسی و سماجی رویہ بھی معمول کے خلاف اور خلاف توقع نہیں ہے۔ ہزاروں برسوں سے انتہائی درجے کی بے رحمی وظالمانہ نظامِ ذات پات کی بندشوں میں جکڑے ہوئے معاشرے میں…