آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

خبر و نظر

جس ریاستی حکومت کا کردار یہ ہو وہ عوام اور ان کے مختلف فرقوں کے ساتھ کیا انصاف کرتی ہوگی۔ سب جانتے ہیں کہ یوپی کے وزیر اعلیٰ ہندتوا کے آدمی ہیں۔ ان کے پاس سخت گیر ہند و نوجوانوں کا ایک سنگٹھن ہے۔ وکاس دوبے جیسے گینگ ان کی سرپرستی میں کام…

وکاس کے تیر سے عدلیہ کے شیر کا شکار

وکاس کو اگر گرفتار کرنے کے بعد اس سے تفتیش کی جاتی اور اس کی مدد کرنے والے سارے لوگوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جاتا تو آئندہ سیاسی لوگ یا اعلیٰ افسران اپنے مفادات کے حصول کی خاطر کسی جرائم پیشہ فرد کی مدد نہیں لیتے۔ وکاس کا ماورائے عدالت…

کورونا کے ماحول میں قربانی کے مسائل

کورونا کے موجودہ ماحول میں غریبوں کی مالی امداد کے پیش نظرایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ صاحب حیثیت مسلمان صرف واجب قربانی کرنے پر اکتفا کریں، ہر گھر میں صرف ایک قربانی ہو اورنفلی قربانی یا مرحومین کی طرف سے قربانی کرنے کے بجائے اس کی رقم…

ہندوؤں کی مذہبی کتابیں اور دعوت دین

یہ تصور کرنا کہ ہندوؤں کی مذہبی کتابوں سے توحید رسالت اور آخرت کے حق میں کچھ منتر اور اشلوک پیش کر دینے سے ہندو عوام اسلام یا خدا کے قریب آجائے گی خیال خام کے سوا کچھ نہیں ہے۔اس لیے دعوت دین کا وہی فطری اور تاریخی طور پر ثابت شدہ طریقہ…

بغیر منصوبہ بندی کے ’’لاک ڈاؤن‘‘ نے ملک کو معاشی پستی میں دھکیل دیا

محض ایک تانا شاہ کے طور پر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی طرح لاک ڈاؤن کو تھوپا، جس سے ملکی معیشت کوما میں چلی گئی اور عام لوگوں پر مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ ایسا ملک جس کی بڑی آبادی کچی بستیوں میں رہتی ہے اور انہیں پینے کا صاف پانی تک میسر…

گردش میں ہے تقدیر بھنور میں ہے سفینہ

انسان فوراًعملی اقدام نہ کرسکے یہ بات قابل معافی ہے لیکن شرک کی گرم بازاری کو دیکھ کر دل کی بے چینی کا نہ ہونااور صرف مسلمانوں کے درمیان اصلاحی کام پر مطمئن ہوجانا ایمان کے کمزورہو جانے کی علامت ہے، دل کی بےچینی اگر ہوگی تو انسان سوچے گا…

لاک ڈاون کے دوران خدمت خلق کی عظیم کاوش

چونکہ مہاراشٹر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر رہا ہے۔ لہٰذا راحت رسانی کے کام بھی سب سے زیادہ اسی ریاست میں انجام دیے گئے یہاں 3,31,064لاکھ خاندانوں کو امداد پہنچائی گئی جبکہ تلنگانہ میں 1,62,419لاکھ ، کرناٹک میں 1,07,466لاکھ ، مشرقی یو پی میں…

ہنادی حلوانی: فلسطینی ماں، جن کے حوصلوں کے سامنے صہیونی جبر نے شکست تسلیم کرلی!

ہر فلسطینی گھر ایک ہی کہانی رقم کر رہا ہے، کہیں شوہر میدان میں ہے تو کہیں خاتونِ خانہ، اور بعض گھروں نے قربانی اور فدویت کی ناقابل تسخیر مثالیں قائم کی ہیں، ایسا نہیں ہے کہ میرے شوہر مجھ سے بے فکر ہیں بلکہ انہیں میرے تعلق سے ہمیشہ اندیشہ…

معیاری تعلیم کا حصول ہر بچے کا بنیادی حق

سرکاری ہائر سیکنڈری اسکولوں میں 31دسمبر 2019 تک ایک بھی اضافی کلاس روم تعمیر نہیں گیا حالانکہ مالی سال 2020-2019 کے لیے 1021 کلاس رومس بنانے کی منظوری دی گئی تھی۔1343 لیبز کے لیے فنڈز کی منظوری کے باوجود صرف تین لیباریٹریاں تعمیر کی گئیں۔…