آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
افسانہ: احساس
وسیم قریشی،ریاض۔سعودی عرب
میں مصروفیت کے باوجود روزآنہ اخبار کی سرخیاں ضرور دیکھتا اور جب تک کوئی خاص دھماکہ دار خبر نہ ہو دوسرے خبریں پڑھنے کی کوشش نہ کرتا۔ اخبارات روزآنہ جرائم سے بھرے، سیاست سے پُر لیکن اخلاق سے پَرے اور سچی عبارت سے خالی ہوتے ہیں۔ اب تو حال یہ ہو گیا ہے کہ کہیں پچیس پچاس آدمی ہلاک نہ ہو جائیں اخبار کی سرخیاں اہم معلوم ہی…
مزید پڑھیں...
حضرت ام رومانؓ
طالب الہاشمی
۹؍ ہجری میں رحمت دو عالمﷺ کو ایک دن ایک ایسی خاتون کی وفات کی خبر ملی جو شمع رسالت پر پروانہ وار فدا تھیں۔ حضورؐ یہ سن کر سخت حزن و ملال کے عالم میں ان کے جنازے پر تشریف لے گئے۔ خود قبر میں اتارا اور پھر ارشاد فرمایا:
’’جو شخص…
کوویڈ 19، لاک ڈاؤن اور ماحولیات
کوویڈ لاک ڈاؤن نے بظاہر کچھ علاقوں میں جانوروں کو سکون اور دوقدم آگے بڑھانے کی جراءت فراہم کی ، لیکن کچھ دیگر مقامات پر لا ک ڈاؤن انکے لیے نئی مصیبت کا سبب بھی بن گیا۔ بی بی سی نے فیوچر پلانیٹ کے تحت ایک نئے مسئلے کا تفصیلا ذکر کیا۔…
مومن کے لیے ہر حال میں خیر
مولانا عبدالحی ؒ
’’مومن کا بھی عجب حال ہے، اس کی ہر حال اس کے لیے خیر ہی خیر ہے اور یہ بات سوائے مومن کے اور کسی کو حاصل نہیں۔ اگر اسے خوشی حاصل ہوتی ہے تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور اس طرح یہ اس کے لیے خیر کا سبب ہوتا ہے اور اگر اس…
پولیس بربریت اور ہمارا رویہ
آخریہ کیسا وحشی پن ہے کہ تفتیش کے نام پر انسانوں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا جائے، اس بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
فہم قرآن: اہل ِجنت کی صفات
وَاُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍ o ہٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍ o مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُنِیْبِ نِ o ادْخُلُوْھَا بِسَلٰمٍ ط ذٰلِکَ یَوْمُ الْخُلُوْدِ o (قٓ…
خبر و نظر
حکم راں بی جے پی نے اپنی ہندتوا کی پالیسی کے تحت دلتوں اور مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنے کا یہ کون سا کھیل شروع کیا ہے۔اگر پارٹی دلت برادریوں کا واقعی بھلا چاہتی ہے اور انہیں سماجی لحاظ سے اوپر اٹھانا چاہتی ہے تو اُن مظالم کو سختی سے روکے جو…
بحر مردار ، جائے عبرت ۔سیاحوں کے لیے ایک پُر اسرار تفریح گاہ!
ڈاکٹر ابو الفرقان
بحر مردار (Dead Sea) دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے پُر اسرار سیاحتی مقام ہے۔ یہ اسرائیل ، اردن اور فلسطین کے علاقہ میں واقع ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 50 کلو میٹر اور چوڑائی 15 کلو میٹر ہے۔ اوسط گہرائی تقریبا 200 میٹر…
مسیحاوں کو مریضوں پر رحم کیوں نہیں آتا؟
کووڈ-19سے لڑنے والے ڈاکٹر یقیناً مسیحا ہیں: اس وقت جو ڈاکٹر اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں یقینا انہیں سماج میں عزت ملنی چاہیے حکومتوں کو بھی چاہیے کہ ان ڈاکٹروں کو انعامات سے نوازیں اور جو ڈاکٹر ڈیوٹی پر نہیں آرہے ہیں اور روپوش ہوگئے ہیں ان…
کوریائی دوشیزہ ،جی یون لی کاقبول اسلام
میں نے ہندومت اور عیسائیت کا مطالعہ کیا ، مندر اور چرچ کے چکّر کاٹے ،لیکن تمام مذاہب کے مطالعہ کے علی الرغم دینِ اسلام کا مطالعہ کافی مختلف تھا ، اسلام نے مجھے اوّل روز سے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، میں نے اسلام کو اپنے دل ودماغ سے قریب تر…