آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
علی الاعلان ایمرجنسی سے غیر اعلانیہ ہنگامی حالات تک
اقوام متحدہ نے11 مقدمات میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور متعصبانہ رویہ کی جانب توجہ دلائی جن میں سب سے سنگین معاملہ حاملہ طالب علم صفورہ زرگرکا تھا۔اس رپورٹ نے وہ گتھی بھی سلجھا دی کہ آخر صفورہ زرگر کی مخالفت کرنے والی پولیس کے خلاف اچانک سالیسیٹر جنرل کو میدان میں اتار کر ضمانت کی راہ ہموار کیوں کی گئی؟اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جمعہ کے دن منظر…
مزید پڑھیں...
اداریہ
وزیر اعظم کے بیان میں ملک کے عوام کے لیے یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ جمہوریت ہماری ثقافت اور میراث کا حصہ ہے ۔لہذا کانگریس ہو یا بی جے پی اس پر شب خون مارنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جانی چاہیے۔ وزیر اعظم کی اس بات کو تسلیم کرنے کا تقاضہ یہ…
درد کی کہانیوں کا سلسلہ لامتناہی۔۔۔!
کووڈ۔۱۹ سے مرے اکثر مریض اتنے کم نصیب ہوتے ہیں کہ بساواقات اُن کی میت ان کے اپنے عزیز واقارب بھی بادل نخواستہ ہی آخری رسومات کے لیے اسپتالوں سے گھر لے جاتے ہیں،بہت سوں کو بعد از مرگ اپنوں کا کندھا نصیب ہوتاہے نہ عزت واحترام ۔
ایمرجنسی ۱۹۷۵: رات سے صبح بھی نمایاں ہوئی
انتظار نعیم،نئی دلّی
۲۵/۲۶ جون ۱۹۷۵ کی سیاہ رات ہندوستان میں ملکی دستور کی پامالی، جمہوری نظام کی تباہی اور ظلم و نا انصافی کے خوف ناک دور کے قیام کی ناپاک کوشش کے لیے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
۲۶؍ جون کی صبح ملک بیدار ہوا تو اس کو…
سچ بولیں، بچوں کوسچ سکھائیں
پرویز خان،سعودی عرب
یہ ایک سعودی طالب علم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالب علم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو میاں بیوی اور…
حرمت والے مہینے فضائل و احکام
ظفر احمد خان ندوی ، سعودی عرب
اللہ رب العزت نے جس طرح بعض چیزوں کو بعض پر فضیلت دی ہے، اسی طرح سال کے بارہ مہینوں میں سے چار مہینوں کو حرمت والے قرار دیا ہے۔ جیسا کہ ارشاد ہے ’’بے شک اللہ کے ہاں مہینوں کی گنتی بارہ مہینے ہیں اللہ کی کتاب…
ما بعد کورونا تعلیم کی تصویر
طلباء اور اساتذہ میں e-learning اور ٹکنالوجی کی مدد سے سیکھنے کا رجحان بڑھا ہے۔ گوگل، یو ٹیوب،اور وہاٹس اپ کا اس ضمن میں استعمال ہو رہا ہے۔ کئی تعلیمی ایپسApps اور کئی اجتماعی پلیٹس فارم مہیا ہو گئے ہیں۔
امریکہ سے بھارت تک ظلم کی ایک ہی کہانی
عبدالباری مومن
امریکہ میں میں جارج فلائیڈ کی ظالمانہ موت کے بعد اٹھنے والے ہنگاموں کا مطلب صرف ایک شخص کے ساتھ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا ہی نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسے مظلوم طبقہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار ہے جس کے خلاف امریکی سماج میں…
ملک کی جیلوں میں مسلمان اور ناخواندہ قیدیوں کی کثرت
حال ہی میں شہریت ترمیمی ایکٹ پر مہاراشٹر میں آئی جی کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے آئی پی ایس عبد الرحمن ہفت روزہ دعوت کے ساتھ خاص بات چیت میں کہتے ہیں، ہمارے ملک کا کریمنل جسٹس سسٹم ہی کہیں نہ کہیں دلتوں، قبائلیوں اور اقلیتوں کے تئیں متعصب…
امریکی انتخابات
2016 کی انتخابی مہم کے دوران اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کا رویہ خاصہ جارحانہ تھا لیکن ہفتے کو اپنے پہلے جلسہ عام میں مسلمان ان کی گل افشانیوں سے کسی حد تک محفوظ نظر آئے اور انھوں نے اپنے مخصوص لہجے میں دانت پیس کر ازلامک…