آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

دنیوی آفات سے مقابلہ میں مذہب کی معنویت

رویوں کی اصلاح کے سلسلہ میں پہلا قدم درست رویوں سے واقفیت کا ہے۔ اس کے لیے قرآن کریم سے بہتر کوئی کتاب اس زمین پر موجود نہیں ہے۔ لاک ڈاون نے بہت سے لوگوں کو کاروباری مشغولیات سے یکسو کر کے اس عظیم کتاب کی طرف متوجہ ہونے کا ایک موقعہ فراہم کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

افواہوں کی بازگشت روکیں

افواہوں کی بازگشت کے خلاف قانونی کارروائی ضروری ہے۔نیزچند ایسے ناقدین کی ضرورت ہوتی ہے جو معاشرہ کے لیے نقصان دہ افواہوں کا نوٹس لیں کیونکہ بیشتر افواہیں خود ان گروہوں کے لیے مجروح کن ہوتی ہیں۔ جمہوریت پسند اور منتخب قائدین کو بھی اس سلسلے…

جعلی خبروں، افواہوں کے طوفان میں دبی کچھ سچی کہانیاں

اس ماحول میں کسی پرائیویٹ گروپ کا اپنی عمارتیں پیش کرنا ملک وقوم کی سچی خدمت ہی ہوسکتی ہے۔ سیکر راجستھان کے عبدالواحد چوہان صاحب نے ایکسیلنز نالج سٹی کے وسیع و خوبصورت کیمپس کو کوارنٹئین سینٹر کے لیے پیش کیا۔ یہی نہیں بیدر کے شاہین گروپ…

یاد رفتگاں: ہردلعزیز شخصیت مولانا سراج الحسن صاحب

مولانا سراج الحسن صاحب بہت زیادہ محبت کرنے والے نرم دل انسان تھے ان سے پہلی ملاقات میں ایسا محسوس ہی نہیں ہوتا کہ آپ ان سے پہلی مرتبہ مل رہے ہیں یوں لگتا جیسے برسوں کی شناسائی ہے اسلامی تعلیمات سے آپ کی واقفیت کمال درجہ کی تھی جب بھی کسی…

یادر رفتگاں: احمد حسین ملّا صاحب ۔ایک مثالی داعی

موصوف کا گھر متلاشیان اسلام کے لیے اور نو مسلموں کے لیے شہر میں ایک معروف مرکز تھا۔ ایک اندازے کے مطابق 1500 سے زیادہ لوگ آپ کے ذریعہ مشرف بہ اسلام ہوئے یا آپ کے زیر تربیت و کفالت رہے۔ کئی سو نو مسلموں کی شادیاں آپ کے گھر میں منعقد…

جیوتی با پھلے کی تعلیمی خدمات کو خراج

پونے شہر کے مومن پورہ علاقے کے رہائشی عثمان شیخ نے اپنا گھر پسماندہ طبقات کی لڑکیوں کے اسکول کے لیے جوتی با پھلے کے حوالے کر دیا تھا، آج اس جگہ کو پھلے واڑہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پھلے واڑہ میں عثمان شیخ اور فاطمہ شیخ کی تعلیمی خدمات کے…

گوگل کی سیکورٹی اورپروگرامنگ

یہ معاملہ گوگل کے لیے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے جس کے پاس ’’جی میل ، گوگل ایپس اور گوگل Docs کی صورت میں صارفین کی حساس معلومات کا جم غفیر ہے۔ جس رفتار سے ترقی انفارمیشن ٹکنالوجی اور کمپیوٹر سائنس کے میدان میں ہورہی ہے اُسی رفتار سے ’’ہیکرز‘‘…

1917 کا پلیگ جس میں 80ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے

ہیلتھ انسپکٹر جے ایس ٹرنر کے مطابق اس فلو کا وائرس دبے پاؤں کسی چور کی طرح داخل ہوا تھا اور تیزی سے پھیل گیا تھا۔ اس انفلوئنزا کی وجہ سے قریب پونے دو کروڑ ہندوستانیوں کی موت ہوئی، جو عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے مقابلے میں کافی زیادہ…

افسانہ

بیٹا ایک لڑکی کی عمر دراصل بہت کم ہوتی ہے، والد کے گھر زندگی کی ایک بہار گزار کر اپنے شوہر کے گھر چلی جاتی ہے، ایک اجنبی گھر کو اپنا بنا لیتی ہے کہیں خوشیاں اس کا استقبال کرتی ہیں کہیں اداسیاں دامن گیر ہوتی ہیں اور تاحیات بھی وہ گھر اس کا…