آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

لاک ڈاون میں رمضان کے چند مسائل

امام زہری ؒسے دریافت کیا گیا کہ کیا رمضان کی نوافل میں مصحف دیکھ کر قرآن پڑھا جا سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا:’’ ہم سے بہتر لوگ (یعنی صحابۂ کرام) نماز میں مصحف سے دیکھ کر قرآن پڑھتے تھے۔ (المدوّنۃ الکبریٰ: 289-288/1، المغنی لابن قدامۃ:…

خلیجی ممالک میں مقیم ہندوستانیوں کی نفرت انگیز مہم کی ہر جانب سے شدید مذمت!

کویت کے عبدالرحمن النصار نے کویڈ 19 کے متاثرین کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا ’’کویت میں ہندوستانی برادری، کورونا کے اعدادوشمار میں سب سے اوپر ہے اور ملک کے بہترین ہسپتالوں میں زیر علاج ہے ۔کویت میں ، بیماروں کے مذاہب اور قومیتوں میں کوئی…

زکوٰۃ کے بنیادی مقاصد اور اجتماعی نظام

زکوٰۃ کی اہمیت کا اس سے بڑھ کر اور ثبوت کیا ہوگا کہ یہ اسلام کے اُن پانچ ستونوں میں سے ایک ہے جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے۔ قرآن کریم میں جس کثرت اور توارد کے ساتھ نماز اور زکوٰۃ کا ساتھ ساتھ ذکر ہے کسی اور کا حکم اتنا نہیں ملتا۔ دل کو…

’پی ایم کیئرس فنڈ‘کی شفافیت سوالات کے گھیرے میں

کانگریس لیڈرششی تھرور نے بھی ’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کی شفافیت اور اخراجات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم صاحب کو اگر نام ہی چاہیے تھا تو ’پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ ‘کا ہی نام بدل کر’پی ایم کیئرس فنڈ‘ کیوں نہیں رکھ دیا گیا۔ اس کے لیے…

خبر و نظر

دنیا کے ممالک اور ہندوستانی عوام پر خواہ کچھ بھی گزر رہی ہو لیکن ہماری حکومت اور اس کی حکمراں پارٹی نے اس صورت حال سے بھر پور فائدہ اٹھایا ہے۔ حکومت تو نیم مردہ معیشت کے بارے میں اٹھنے والے سوالات سے بچ گئی۔ کسی پارٹی میں جرات نہیں کہ وہ…

رمضان المبارک اور خواتین

’’زمینوں آسمانوں میں موجود ہر چیز اللہ کی تسبیح کر رہی ہے‘‘ کے حوالے سے کہا کہ اس آیت کے تناظر میں بچوں کو یہ سکھایا جائے کہ موبائل بھی اللہ کی تسبیح کر رہا ہے اس لیے موبائل پر خراب چیزیں دیکھنا گناہ ہے ۔اسی طرح بچوں نے موبائل کا صحیح…

اداریہ

رمضان المبارک دراصل مالک حقیقی سے اپنے ربط وتعلق کو مستحکم کرنے اور عہد بندگی کو تازہ کرنے کا مہینہ ہے۔ امت کے حالات یقیناً بدلیں گے اگر وہ اس ماہ انقلاب کے پیام پر عامل ہو جائے۔ اس ضمن میں افرادِ امت کو انفرادی طور پر اور امت کے اداروں،…