آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ملک بھر میں جماعت اسلامی ہند کی راحت سرگرمی
نئی دلی (دعوت نیوز نیٹ ورک) ملک میں لاک ڈاون کے غیر منصوبہ بند نفاذ کے بعد غریب ومتوسط طبقہ بے پناہ مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام کی پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے حالات میں جماعت اسلامی ہند، ملک کی تقریباً ہر ریاست میں موجود اپنے تنظیمی نیٹ ورک کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے مخلص و بے لوث کارکنوں کے ذریعہ بلا لحاظ مذہب وملت…
مزید پڑھیں...
شمال کا حال
دعوت نیوز ڈیسک
بہترطبی سہولتوں کا فقدان
بہارکے جہاں آباد میں ماں کی گوداجڑگئی
ماں کی ممتا بلک رہی تھی، بد حواس سڑکوں پر بھٹک رہی تھی، اس کی تڑپ ایسی کہ دل چھلنی کردے، وہ ماں تھی جو اپنے مردہ بچے کو اس آس میں لیے دوڑی چلی جارہی تھی کہ…
امریکہ کو کورونا اور ٹرمپ کی دوہری مار
عالمی قیادت کا خواب صرف اسلحہ کی دہشت سے شرمندۂ تعبیر نہیں ہوتا۔ قوت و حشمت سے لوگ دبک کر بیٹھ تو سکتے ہیں لیکن کوئی پیروی نہیں کرتا۔ علم و فن، عزم وحوصلہ ، یقین وایمان ، صبرو استقامت، دلیری و شجاعت، عدل و انصاف ، حسن اخلاق اور آزمائش کی…
تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی
چین، روسی تیل کا بھی بڑا خریدار ہے۔ روس نے اپنی بکری بڑھانے کے لیے چین کو اضافی رعایت کی پیشکش کی۔ صرف یہی نہیں بلکہ سودے کو مزید پرکشش بنانے کے لیے ماسکو اپنے تیل کی قیمت ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں قبول کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ ریاض کے…
کورونا کی تباہی اور اللہ کی بندگی
دنیا والے ہمیں معمول والی سطح کی عبادت کرتے ہوئے دیکھنے کے عادی ہوگئے تھے، اور ہم بھی اسی سطح کے عادی تھے، موجودہ صورت حال نے دین پر عمل کرنے کی دوسری سطح کے علم کو تازہ کردیا۔ دین کا یہ علم بھی بہت اہمیت رکھتا ہے، اور دین کی بہت بڑی خوبی…
اکثریتی تسلط، اقلیتی حقوق اور امبیڈکر
اکثریت نے آخر بابا صاحب کی اس بات کو سچ ثابت کیا ہے کہ ان کے ذریعہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ممکن نہیں ہے
اللہ کی رحمت کو متوجہ کرنے والے اعمال
اللہ کی رحمت کے حصول کا ایک بہت بڑا ذریعہ یہ ہے کہ ہم اللہ کی ناراضی ومعصیت سے بچیں اور ہر دم اس احساس کے ساتھ زندگی گزاریں کہ اللہ کی جناب میں کوئی نافرمانی نہ ہو۔
خبر و نظر
نظریاتی پارٹیاں خواہ وہ کسی مقصد وخیال کی ہوں اپنے مقصد اور طریقِ کار سے کبھی باز نہیں رہتیں۔ یہ پارٹیاں مثبت نظریات کی بھی ہوتی ہیں منفی نظریات کی بھی۔ منفی نظریات کی پارٹیوں کا طریقہ سماج میں بے چینی پیدا کرنا، نفرت پھیلانا اور مذاہب و…
بچوں کو نما ز کی تربیت کس طرح دی جائے؟
بچے کے سامنے بہترین نمونہ رہنا ضروری ہے، اگر والدین کسی اکتاہٹ، ملل اور کاہلی وسستی کے بغیر پوری پابندی کے ساتھ پانچ وقت کی نمازیں پڑھیں گے تو بچوں پر اس کا اثر نماز کی ادائیگی میں بہت بڑا ہوتا ہے اور یہی بچے کے سامنے بطورِ نمونہ کافی ہے،…
ہندوتو قو م پر ستی: تہذیبی جارحیت سے خونین فسطائیت تک
"حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اور آر ایس ایس کا یہ ہندوتو برانڈ پہلے سے کہیں زیادہ برہنہ ہو چکا ہے اور اگر اسے روکا نہ گیا تو یہ مستقبل میں مزید خطرناک صورت اختیار کرےگا۔"
(پروفیسرسواتی دیاہدرائے )