آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
اداریہ
میڈیا کے ایک بڑے طبقے نے کورونا کی اس آفت کے دوران جس شرمناک انداز سے شر انگیزی کی ہے وہ ہندوستان کی تاریخ میں ایک اور بدنما داغ کا اضافہ ہے۔ عوام میں اس خطرناک وبا سے متحدہ طور پر لڑنے کا جذبہ پیدا کرنے کے بجائے انہوں نے اس وبائی آفت کو بھی ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنا لیا اور ہندوتو فسطائیت کے ناپاک ایجنڈے کی تکمیل…
مزید پڑھیں...
کورونا کا مقابلہ
ہم بھی امریکہ کے مانند کورونا کی آفت کا مقابلہ کرنے کے لیے بالکل تیار نہیں تھے۔ ہم نے بھی فروری ۲۰۲۰ء کا مہینہ اور نصف مارچ (جو بہت قیمتی تھا) انتظار میں کھودیا، اس لیے نہیں کہ ہمیں ماہرین پر اعتماد نہیں بلکہ اس لیے کہ ہماری سیاست پر…
جعلی خبروں کی تباہ کاریاں!
یہ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے تئیں تعصب وتنگ نظری پہلے سے تھی لیکن تبلیغی جماعت کے بہانے اس میں مزید شدت لائی گئی کیوں کہ ہندوستان کا مسلمان کورونا وائرس کے تعلق سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا تھا اور لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کی پوری کوشش کر…
مسلم اقلیت کےمسائل سیرت طیبہ کی روشنی میں
جمہوری ممالک میں سیاسی حصہ داری کی بڑی اہمیت ہے ،اگر مسلمان اس میں اپنا کردار ادا نہ کریں تو کئی محاذوں پر وہ برادران وطن سے بہت پیچھے رہ جائیں گے ،اور جس ملک میں مختلف قومیتوں کے لوگ رہتے ہوں وہاں کسی ایک قوم کا تنہا اپنے بل بوتے سیاسی…
سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ دودھاری تلوار
یہ پیغامِ ہدایت پہنچانے کا بھی ایک اہم پلیٹ فارم ہے، اگر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیاکو خیر کا ذریعہ سمجھ کر اس سے صحیح طور پر استفادہ کیا جائے تو انسان اس سے بہت کچھ حاصل کر سکتا ہے اور زندگی کو سنوار سکتا ہے، ورنہ اس کے شر اور فساد کا شکار ہو…
مولانا عبدالحسیب اصلاحی‘ جیسا میں نے ان کو دیکھا
جامعۃ الفلاح مشرقی یو پی کے ضلع اعظم گڑھ سے چند کلو میٹر دور ایک بستی بلریا گنج میں واقع ہے۔ اس وقت ہندوستان کی مشہور ومعروف دینی اور علمی تربیت گاہ کی حیثیت سے جانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر وترقی اور اس کی تاسیس میں مولانا عبدالحسیب اصلاحی نے…
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
گیری ملر کی بھلے ہی قرآن کا مطالعہ اس لیے شروع کیا ہو کہ اس میں خامیاں نکال سکے لیکن جب انہیں لگا کہ حق ان کے سامنے ہے تو انہوں نے ایک دم اسے قبول کر لیا۔
معیارِ تعلیم: مفروضات اور حقیقت
اسکول کی عمارت کتنی ہی خوبصورت ہو اگر وہاں پڑھانے والے اساتذہ یا ٹیچرس تربیت یافتہ اور ماہر نہ ہوں تو معیاری تعلیم ممکن ہی نہیں ہے۔ ایک ماہر استاذ ہی تعلیمی مقاصد کے حصول کا ذریعہ ہوتا ہے۔ طلبہ میں تبدیلی، کردار میں نکھار، صلاحیتوں میں…
انفارمیشن ٹکنالوجی ۔قسط۔6
زبانوں کے ترجمے کے میدان میں بھی گوگل کچھ نیا کرنے کی کوشش میں ہے ۔ مشینی ترجمہ متن کو مختلف زبانوں کے درمیان فوری ترجمہ کی صلاحیت دیتا ہے لیکن عام طور پر ترجمہ اتنا درست نہیں ہوتا ۔ خاص طور سے ‘‘اصطلاحات’’ اور ‘‘مقامی محاوروں’’ اور ‘‘ضرب…
دو ادب میں تقابلِ ادیان کا فروغ قومی یکجہتی کی علامت (قسط 5)
اسی کے ساتھ اس بات کا بھی نوجوان نسل پاس ولحاظ رکھے کہ کسی بھی دین یا مذہب کو تنقید و تنقیص کا نشانہ بنانے سے قبل مناسب ہے کہ اس کے بارے میں مستند و معتبر مآخذ کے ذریعے اپنی معلومات کو درست کرلیا جائے۔ جب نوجوان نسل کا تحقیقی مزاج بن جائے…