آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
تبصرہ کتب: اردوشاعرى میں جانور
اردو شاعری میں جانورجو260صفحات پرمشتمل ہے مختارؔبدری کی فکروکاوش کا بہترین نمونہ کہاجاسکتاہے انہوں نے بڑے ہی صبروتحمل اورعرق ریزی کے ساتھ اس پرکام کیا اگر وہ کلاسیکی شعراء اورادب کے نمائندہ شعراء کوبھی اس میں شامل کرتے تواس کتاب کی اہمیت اوربڑھ جاتی ۔مختاربدری نے نہ صرف اشعار جمع کئے بلکہ ان جانوروں کا حلیہ‘ تمہید ‘ وجہ تسمیہ اس پرمحاورے ‘کہاوتیں ‘…
مزید پڑھیں...
ملکی معیشت میں ’کورونا راحت اکانومی پیکیج ‘کا رول
کورونا وائرس کے قہر سے مقابلے کی ذمہ داری ریاستوں پر ڈال کر مرکزی حکومت آرام سے نہیں بیٹھ سکتی۔ بہت ساری ریاستی حکومتیں اپنے دائرہ میں رہ کر لوگوں کو راحت پہونچانے اور وائرس کے خاتمے کے لیے قابل قدر کوششیں کر رہی ہیں۔
انشائیہ: پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار
ممکن ہے کہ غالب نے یہ اشعار آج سے سو سال قبل کسی ایسے ہی بحران کے زمانے میں کہے ہوں جس وبا سے فی زمانہ ہم لوگ گزر رہے ہیں۔ شاید اس وقت کی وبائیں اتنی بھیانک اتنی خوفناک اتنی سنگدل اور اتنی ہراساں کر دینے والی رہی ہوں گی جتنی موجودہ وبا ہے۔…
کیا کریں اور کیا نہ کریں
عالم نقوی
کم وبیش جبری ’لاک ڈاؤن‘ والے موجودہ انسان ساختہ وبائی حالات اور وقت کے فرعونوں اور قارونوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے مظالم کے عہد میں مندرجہ بالا سوال کی اہمیت مزید کسی تشریح کی محتاج نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس کے درست جواب میں بھی…
فہـــــم قــــــرآن
(چوتھی قسط )
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے۔ کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو تم خود…
استقبال رمضان
عتیق احمد شفیق اصلاحی ،مرادآباد
رمضان کی آمد آمد ہے یہ ماہ نیکیوں کی فصل بہار ہے اس میں رحمت الہی جوش میں ہوتی ہے نیکیوں کی راہ آسان کردی جاتی ہے جبکہ برائیوں سے روکنے کے لیے بندشیں لگا دی جاتی ہیں اس کی وجہ سے نیکیوں پر چلنا آسان اور…
ہم اور ہماری ذمہ داریاں
فیروز ہاشمی
اب وقت آگیا ہے کہ ہم ’’مسجد میں نکاح پڑھوائیں، فضول خرچی سے بچیں اور غریبوں کی مدد کریں،‘‘ وغیرہ جیسے جملے ہم مسلسل سنتے رہتے ہیں اور آج کل فیس بک، واٹس ایپ پر خوب گردش کر رہے ہیں۔ مشورے اچھے ہیں لیکن ہم اپنی ذمہ داری نبھانے…
بیٹی کے نام باپ کے خطوط (سیریز ۱۱)
متین طارق باغپت
پیاری بیٹی سلام مسنون
مسعود میاں کے خط سے معلوم ہوا ہے کہ تم اب الگ گھر میں آگئی ہو۔ یہ ویسے تو خوشی کی بات ہے مگر میرے خیال میں تمہاری ذمہ داری پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے کیونکہ ایک جگہ رہنے میں تو گھر کے سبھی افراد پر گھر…
تاریخ میں پہلی بار دنیا کے تین ارب انسان گھروں میں محصور
اعجاز ذکا سید
اپنے اطراف چھائے ہوئے اس قیامت خیز اور مایوسی کے اندھیروں کے درمیان بالآخر امید کی ایک کرن تو نظر آئی۔ سوامی ناتھن ائیر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے…
نقارخانہ عالم میں امن عالم کی اپیل!
(دعوت ویب ڈیسک)
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریش نے کووڈ۔19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے پوری دنیا کے تمام جنگ زدہ علاقوں میں فوری طور جنگ بندی کی اپیل کی ہےاور کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلا نہیں اور یہ وباء ابھی تک عروج پر ہےاس…