آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
بھوک سے اموات !
اپنے ملک کے اس قسم کے صحافیوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ وہ ملک میں بھوک کی وجہ سے ہونے والی اموات کو قبول کریں گے۔ لیکن ملک میں خوراک کا حق جیسے قانون کے باوجود اس طرح بھوک سے اموات ہونا واقعی کئی سوال تو کھڑے کرتا ہی ہے
مزید پڑھیں...
خبر و نظر
جس طرح یہ گورنمنٹ مسلمانوں کی دوسری جماعتوں اور اداروں کے بارے میں صحیح معلومات نہیں رکھتی اُسی طرح تبلیغی جماعت کے بارے میں بھی کچھ نہیں جانتی حالانکہ وہ کھلی کتاب ہے۔تبلیغی جماعت صرف مسلمانوں میں دین کا کام کرتی ہے ان تک اسلامی احکام…
ہندوتو تہذیبی قوم پرستی کے ابھرتے نقوش
ان تماشوں کو سیدھے تہذیبی قوم پرستی سےجوڑ کر دیکھا جائے تو بات زیادہ آسانی سے سمجھ میں آسکتی ہے، جب تہذیبی قوم پرستی سرکاری ایجنڈے کا حصہ بن جاتی ہے تو اسے جنگ اور امن تمام حالتوں میں ملک کے سبھی مذہبی اقوام پر قصدا مسلط کیا جانے لگتا ہے۔
اداریہ
اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے مسلمانوں کی بعض بڑی جماعتیں عدالت پہنچی ہیں، اس عمل کو مزید وسعت دینے اور منظم طریقے پر انجام دینے کی ضرورت ہے۔ اروناچل پردیش اور اتر پردیش کے حوالے سے جعلی خبروں کو نشر کرنے والوں کی معذرت ’’نفرت کے خلاف جنگ‘‘…
ڈونلڈ ٹرمپ : دوست دوست نہ رہا
ٹرمپ کی تنبیہ کا اثر یہ ہوا کہ ہندوستان نے کلوروکوین کے ساتھ تقریباً 25 ادویات پر لگی برآمدات کی پابندی اٹھالی۔ مرکزی کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت نے مدافعتی مزاحمت میں اضافہ کرنے اور درد کَش ادویات کے علاوہ وٹامن کی برآمدات کا راستہ بھی…
نتیش کمار جی۔۔ گھر لوٹنے کی سزا قید ہے کیا!
پیدل سینکڑوں میل کا سفرطئے کرکے اپنےآبائی وطن کے قریب پہنچنے ہی والے تھےکہ انہیں قیدوبند کی مشقتیں دی گئیں اورریاستی حکومت کےپاس کوئی حکمت عملی بھی نہیں تھی، گویا آگے کھائی اورپیچھےکنواں ہو،اب انسان کرےتوکیاکرے،ساری امنگیں ٹوٹ گئیں، سارے…
مسلم اقلیت کےمسائل سیرت طیبہ کی روشنی میں
امتِ مسلمہ اقوامِ عالم کےدرمیان اپنی ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس نے اقتدار اور محکومی دونوں ہی حالتوں میں اپنی دینی وملی امتیازی حیثیت کو باقی رکھا ہے۔ یہ امتیاز دنیا کی کسی قوم ومذہب کو حاصل نہیں ہے۔ ان کی…
ہندوستان کووڈ۔19 کے تیسرے اسٹیج میں ہو سکتا ہے!
حکومت اب بھی صرف انہیں لوگوں کی جانچ کر رہی ہے جن کے اندر کھانسی، سانس لینے میں دشواری اور بخار، تینوں ہی علامات ایک ساتھ پائی جا رہی ہیں۔ اگر مریض کے اندر ان میں سے کوئی ایک علامت پائی جاتی ہے تو اس کی جانچ نہیں ہوتی۔ اس طریقہ کار کو تبدیل…
بچوں کو مصروف کیسے رکھیں؟
اپنے گھر میں باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں اور نمازِ فجر کے بعد اذکار اور درسِ قرآن کا اہتمام کریں۔
وائرل بیماریوں سے جنگ کے لیے اسلام اسلحہ فراہم کرتا ہے:ڈاکٹر جاوید جمیل
جدید دنیا میں معاشیات پر پڑنے والے اثرات کے مطابق کسی کام یا رواج کی ترویج کی جاتی ہے لیکن اسلام میں صحت کے اثرات کے مطابق اچھی چیزوں کو فروغ دیا جاتا ہے اور جو بری چیزیں ہیں ان سے یا تو واضح طور پر منع کیا جاتا ہے یا حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔