آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

خدمتِ خلق وقت کی اہم ضرورت

افسوس کہ ہم اس صفت سے عاری ہو گئے ہیں، بے حسی اتنی کہ اپنے رشتہ داروں، ہمسایوں، ضرورت مندوں کے دکھ درد کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ خود کے پیٹ کی تو فکر ہے لیکن اس دکھی پڑوسی باپ کی فکر نہیں جس کے بچے بھوک کی وجہ سے پوری رات بلک بلک کر گزار دیتے ہیں۔ اپنے بچوں پر تو ضرورت سے زیادہ خرچ لیکن محلے کے محتاج بچوں کی نم ناک آنکھیں دیکھ کر بھی سخت دلی!
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

یہ حقائق آج نہیں تو کل ضرور سامنے آئیں گے اور دنیا کو پتہ چل جائے گا کہ یہ بڑی طاقتیں کس طرح آفات وبلیات کو بھی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ بہر حال عوام کو، جن میں مسلمان بھی شامل ہیں سرکاری تدابیر پر عمل درآمد کرنے کے…

اسلامی معاشرے کے خدو خال

جس طرح کسی شخص کو اچھے القابات سے ملقب کرنا اس کے لیے عزت افزائی کا باعث ہوتا ہے اسی طرح کسی پر برے القاب کا چسپاں کرنا اس کی انتہائی توہین وتذلیل بھی ہے۔ کیونکہ یہ القاب عام طور پر لوگوں کی زبانوں پر چڑھ جاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں وہ شخص…

کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈاون اور اس کے چیلنجز

جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی نے تو باضابطہ سوشل میڈیا، یو ٹیوب اور اخبارات میں بیان جاری کرکے عوام کو بھرپور حمایت کرنے کی دعوت دی اور گھروں میں بند ہوجانے کی ترغیب دی۔ لاک ڈاون کے دوران جماعت نے ایک اہم کام یہ کیا کہ…

ربّ ِ رحیم سے دعا

بدنصیبی اور سخت محرومی یہ ہے کہ بندہ کو دعا کی توفیق نہ ہو یا ہو تو وہ دوسرے آستانوں پر سر پھوڑتا پھرے یا پھر وہ مانگے تو صرف فانی دنیا مانگے۔بندہ کے خمیر میں فقر واحتیاج رکھنے کا راز اور حکمت ہی یہ ہے کہ بندہ اپنے خالق اور مولا سے جڑا رہے…

کووڈ – 19 لاک ڈاؤن

اگر کرونا وائرس کسی عالمی لابی کی تخلیق ہی ہے تو اس کا انسداد چائے خانوں میں گفتگو سے یقیناً نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے تدارک کے لیے تجربہ کار محققین کی ٹیم کی ضرورت ہوگی اور ایسے علاج برسوں کی عرق ریزی کے بعد ہی مستند اداروں سے نکل کر سامنے…

اداریہ

کہا جا رہا ہے کہ مارچ کے أواخر تک کورونا وائرس سے جتنی اموات ہوئی ہیں ان سے زیادہ اموات حکومتوں کی بد انتظامی و بے ہنگم لاک ڈاؤن کے سبب ہوئی ہیں۔ دلی اور اتر پردیش میں اسی ہفتے کورونا سے متاثرہ تین افراد نے خود کشی کی ہے۔ ایک سرکاری افسر…

وبائیں:اسلامی تاریخ کے مختلف مراحل میں

لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے کا مسلمانوں کو پہلے سے تجربات ہیں، مراقش میں ۱۷۹۸ء میں طاعون پھیلنے سے پہلے مراقش کے لوگ لاک ڈاؤن نافذ کرنے اور مشرق سے آئی ہوئی وبا سے بچنے کی غرض سے کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، وہ اس وبا کو روک تو نہیں…

کورونا وائرس کے اثرات یمن سے دہلی تک

اب انسان صرف اپنے فائدے کے بارے میں سوچتا ہے اور اس کے لیے سب کچھ کر گزرنے کو جائز سمجھتا ہے۔ اسی طرزِ فکر نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر مریضوں کی خدمت کرنے والے فرشتہ صفت معالجین کو بھی اس کا دشمن بنا دیا ہے۔ یہ دراصل خود غرضی کے وائرس کے…