آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مصر کا ابوالہول ( Sphinx )جسے دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے
مصر کا ابوالہول (سفنکس) ایک ہی چٹان سے تراش کر بنایا گیا تھا جو خفرع کے ہرم کے نزدیک ہے۔ اب اتنی بڑی چٹان کو معلوم نہیں وہ کیسے اس صحرا تک لائے ہوں گے۔ ابوالہول کا تصور دراصل یونانیوں نے مصر کے علم الاصنام یا دیو مالا سے مستعار لیا۔ یونانیوں کے نزدیک ابوالہول ایک پردار مادہ ببر شیر تھا جس کا چہرہ نسوانی تھا۔
مزید پڑھیں...
مسلم اقلیت کےمسائل سیرت طیبہ کی روشنی میں
مذاکرات کے لیے مشترکہ بنیادوں کی ضرورت ہوتی ہے ،اور کوئی قوم بالخصوص امت مسلمہ کسی حال میں اپنی مذہبی بنیادوں پر صلح نہیں کرسکتی ،چنانچہ عہد نبوت کے ابتدائی مکی دور میں رسول اللہﷺ کو مذہبی بنیادوں پر مصالحت کی پیش کش کی گئی تھی لیکن اللہ…
دفتر شاہی بھی ہوئی سوشل میڈیا کی رسیا!
میکس ویبر نے بیوروکریسی (افسرشاہی) کی تشریح کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیوروکریٹس (افسر) کی شخصیت پیچھے رہتی ہے اور اس کا کام آگے رہتا ہے۔ لیکن اب شخصیت پیچھے نہیں رہ سکتی کیوں کہ سوشیل میڈیا نے پرسنل اور پروفیشنل چیزوں کو تقریباً ایک مقام پر…
سفرنامہ: برطانیہ جسے میں نے دیکھا۔۔
ہر کوئی ہندوستان میں سی اے اے مخالف تحریکوں کے بارے میں جاننا چاہتا تھا۔ ہندوستان میں اپنے پیارے اور قریبی لوگوں کے لیے ان کی تشویش ان کے مباحث میں واضح تھی۔ برطانیہ میں بھی مختلف تنظیموں کے ذریعہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف…
یاد رفتگاں: اب انہیں ڈھونڈچراغ رخ زیبا لے کر
موصوف نے فرمایا’ آپ درس گاہ میں خدمت خلق کا جذبہ بیدار کرنے کی کوشش کریں۔ بچوں سے کسی محلہ کا سروے کرائیں۔ اس محلے میں کتنے لوگ بیمار ہیں، ان کی خدمت کے لیے پیش کش کریں۔ کتنے بچے اسکول نہیں جاتے، سر پرستوں کو آمادہ کریں کہ ان کے بچے اسکول…
چھٹیوں میں ریاضی کی مشق کیسے کریں
ان فرصت کے لمحات کو طلبا تجزیہ و تحقیق کے کاموں میں صرف کرتے ہوئے بے زارگی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ آج ان ہی اوقات کو کام میں لاتے ہوئے اسکول اور کالج کے طلبا ریاضی میں کافی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ ریاضی کا بنیادی اصول پریکٹس ہے، یعنی پریکٹس،…
گوگل: انرجی کا کم سے کم خرچ اورتیز رفتار سرچنگ
ایک سرور ، عام کمپیوٹر کے مقابلے میں بہت زیادہ توانائی خرچ کرتا ہے اور توانائی کی مہنگی قیمتوں کی وجہ سے یہ بہت ضروری ہوگیا ہے کہ کارکردگی پر سمجھوتہ کیے بغیر کم خرچ پر ’’سرورز‘‘ تیار کیے جائیں ۔
ایک تھا سنت ایک تھا ڈاکٹر
گاندھی کی شخصیت ہندوستان اور مغرب میں ایک تاریخی حیثیت کی حامل شخصیت ہے۔ دنیا انہیں مہاتما کے نام سے جانتی ہے لیکن اگر کتاب کے دلائل کو درست مانا جائے (اور انھیں غلط ماننے کی کوئی وجہ بھی نظر نہیں آتی) تو گاندھی کو مہاتما کے بجائے امیت شاہ…
احتیاط اور احساس جرم میں فرق ہے
اس بیماری کے خطرات، اس سے روک تھام کی عملی تدابیر سے عام لوگوں کو بیدار کرنے کی مہم، اس کی زد میں آنے والوں کی مدد، لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے مزدوروں اور پریشان حال غریبوں کا تعاون جیسے بے شمار کام ہیں جن میں یہ عام لوگوں کی مدد…
علامہ اقبال ؒ سے منسوب دوسرے شعرا کے اشعار
اقبال کا یہ منشا نہیں تھا کہ صرف ذہین اور دانشور افراد ہی ان کی شاعری کو سمجھیں بلکہ سڑک پر ریڑھی لگانے والے کو بھی اشعار سمجھ میں آئیں۔ لیکن آج علامہ کے کلام کی گہرائی و گیرائی کو سمجھنے والوں کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے