آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
کورونا وائرس نشان ِعبرت
کورونا وائرس کے باعث اخلاقی اقدار کی واپسی نے عوام کو ان کے خالق سے ملا دیا ہے۔ اس نے نائٹ کلبوں، کوٹھوں اور جوئے خانوں کو بند کرادیا ہے۔ عرب ممالک نے شیشہ (تمباکو) پر پابندی عائد کر دی اور لوگوں کو مردہ اور حرام جانور کھانے سے روک دیا۔ یہ شرح سود میں کمی کا سبب بنا نیز فوجی اخراجات کا ایک تہائی حصہ صحت کی عامہ پر منتقل کر دیا (یہ بات مصر کے حوالے…
مزید پڑھیں...
خواتین معاشرے کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: رحمت النساء
دعوت نیوز نیٹ ورک
جماعت اسلامی ہند شعبہ خواتین کی معاون سکریٹری رحمت النساء بیگم نے لندن میں واقع برینٹ مسجد میں STRIVE.UK نامی تنظیم کے زیر اہتمام خواتین کانفرنس میں شرکت کی۔ اس کانفرنس کا کلیدی عنوان ’’میں اور میری دنیا‘‘تھا ۔رحمت النساء…
وبائی فضا میں جمعہ وجماعت: شرعی نقطہ نظر
دین اسلام جو کہ انسانیت کے لیے رحمت اور انسانی مصالح کا محافظ ہے،اس وبائی فضا میں لوگوں کے لیے کیا رہ نمائی فراہم کرتا ہے اور کیا ہدایات دیتا ہے اس سے عوام کو روشناس کریں۔ اس موقع پراگر ہم نے شریعتِ اسلامیہ کی زمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت…
جناب احمد حسین ملّابے لوث داعی تھے
محترمی! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
17؍مارچ 2020ء شب میں تقریباً آٹھ بجے جناب ریاض احمد صاحب(شعبہ تعلیم حلقہ کرناٹک) نے فون پر اطلاع دی کہ جناب احمد حسن ملا کا انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ادھر کچھ عرصہ سے وہ مختلف امراض…
جسٹس گوگوئی اور ہندوستانی عدلیہ کی خود سپردگی
تنہا جسٹس گوگوئی نے عدلیہ جیسے اہم ادارے کو جو نقصان پہنچایا ہے اس سے پہلے شاید ہی کسی ایک فرد نے یہ کام کیا ہوگا۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی سربراہی کرتے ہوئے، گوگوئی نے ایودھیا، رافیل بدعنوانی اسکینڈل، آسام این آر سی جیسے انتہائی اہم…
کرناٹک میں تعزیتی نشست ۔ رفقاء کا اظہارِ تعزیت
دعوت نیوز نیٹ ورک
(دعوت نیوز نیٹ ورک) جماعت اسلامی ہند بنگلورو کے رکن جناب سید احمد حسین ملّا، بنگلورو (پیدائش:یکم؍جون1954ء) 17؍مارچ 2020ءکی رات 8؍بجے 66؍سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ آپ بی ای یم یل فیاکٹری میں ملازم رہے ہیں۔…
خبر و نظر
پرواز رحمانی
ماہرینِ قانون کی بے چینی
یہ 12؍جنوری 2018ء کی بات ہے۔ سپریم کورٹ کے چار فاضل ججوں نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس طلب کی تھی جسے بجا طور پر ججوں کی غیر معمولی میڈیا کانفرنس کہا گیا۔ ان ججوں نے اہل ملک کو خبردار کیا تھا کہ…
پولیس میں مسلمانوں کی جگہ نہیں!
ملک کی تقسیم نے فرقہ پرستوں کا کام بڑا اسان بنا دیا۔ ملک کی تقسیم کے لیے بھارت میں مسلم لیگ (مسلمان) کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔ اس پروپگنڈے کو پھیلانے میں سیکولر جماعت کانگریس آگے تھی کیونکہ اس سے اس کی کمیاں ڈھکی جا سکتی تھیں۔ یہ وہی…
اداریــــہ
اس بات کو تسلیم کرنے میں کسی کو کیا تردد ہو سکتا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی آج کی تاریخ میں اپنی عوامی مقبولیت کی بلند ترین چوٹی پر کھڑے ہیں۔ ان کی ہر ادا پر جان فدا کرنے والے ان کے چہیتوں کو بھلے ہی ’’بھکت اور اندھ بھکت‘‘ کا لقب…
کورونا وائرس کی وبااور نظافت کی اہمیت
مسجد بالکل بند نہ کی جائے تاہم مسجد کے انتظامیہ مسجد میں رکھے تولیوں اور ٹوپیوں کو ہٹالیں، وضو خانے، استنجاء خانے کی خوب صفائی ہو، مسجد کے فرش کو خوب اچھی دھوکر نماز پڑھیں، جمعہ کے دن ازدحام سے بچنے کا معقول انتظام کریں، اپنے گھر اور محلے…