آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
کوروناوائرس کامردم شماری اور این پی آر پر بھی اثر
(دعوت نیوز نیٹ ورک)
ملک میں کورونا وائرس کے قہر کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت این پی آر کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے یکم اپریل کی تاریخ میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے افسران کی کمی کی وجہ سے یہ عمل سست پڑسکتا ہے۔ لیکن وہ اسے کرانے کے لیے کر اٹل ہے۔…
مزید پڑھیں...
شہریت قانون کے خلاف صرف قراردادیں کافی نہیں
ذیشان آزاد
شہریت قانون، این پی آر، این آر سی کے خلاف کئی ریاستوں میں قرارداد منظور ہو چکی ہے، تلنگانہ میں بھی 16 مارچ کو اسمبلی میں بحث کے بعد قرار داد منظور کرلی گئی ، راجستان ملک کی پہلی ریاست تھی جس نے شہریت قانون کے خلاف قرارداد کو…
کوروناسے بھارت کے پہلے جاں بحق محمدحسین صدیقی کی افسوسناک داستان
دکنی دنیا (دعوت نیوز نیٹ ورک)
کلبرگی (گلبرگہ) : کورونا وائرس سے فوت شدہ پہلے مریض ریاست کرناٹک ،کلبرگی کے متوطن 76 سالہ محمد حسین صدیقی کے 29 فروری کو سعودی عرب سے واپس لوٹے۔8/ مارچ سے طبعیت خراب ہونے لگی ۔ دوسرے دن سے ان کے ارکان خاندان…
خالد سیفی کے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا ہے!!
دکنی دنیا (دعوت نیوز نیٹ ورک)
دلی تقریباً چار دنوں تک فرقہ پرستی کی آگ میں شعلہ پوش رہی۔ اس آگ میں ہزاروں گھر جل گئے، ہزاروں کا کاروبار اجڑ گیا اور پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ ابھی تک مظلوموں کی آہیں، کراہیں اور سسکیاں فضاؤں میں…
بینکنگ سیکٹرس: افراتفری کا ماحول
جاوید عالم خان،ماہر معاشیات ،نئی دلی
جب ہم ہندوستانی بینکنگ سیکٹرس کی بات کرتے ہیں تو یہ بات ہمارے سامنے آتی ہے کہ یہاں بینکوں کا وجود اٹھارہویں صدی کے اواخر اور انیسویں کے اوائل میں ہوا۔ البتہ اس کی شکل موجودہ بینکوں سے کچھ مختلف تھی وہ…
بائیک ریلی میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کا کمال!
مغربی ہند (دعوت نیوز نٹ ورک)
21ویں صدی میں عورتوں کی صلاحیتیں خوب نکھر کر سامنے آرہی ہیں،وہ معاشرت، تعلیم، سیاست، صنعت و حرفت، ملازمت، غرض ہر شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں آج یہ بات بجا طور پر کہی جاسکتی ہے کہ تو ترقی…
کرناٹک بجٹ:اونٹ کے منہ میں زیرہ
(دعوت نیوز نٹ ورک)
2014 میں جب مودی حکومت آئی تو اقلیتوں کو اپنی طرف راغب کرنے کی حتی الامکان کوشش کی جوکہ ابھی بھی جاری ہے، 2014 میں اقلیتوں کے لئے وزیراعظم کا ایک نعرہ بے حد مقبول ہوا، اس وقت وزیراعظم نے کہا تھا وہ مسلمانوں کے ایک ہاتھ…
یتیم بچےکی کہانی
شیخ عائشہ امتیازعلی ،ممبئی
ایک دفعہ کاذکر ہے کہ ایک گھر کے اندر سے ایک دس سالہ بچّے کے رونے کی آواز آرہی تھی۔ بات یہ تھی کہ ایک ماں اپنے بیٹے کو مار رہی تھی اور بچے کے ساتھ خود بھی رورہی تھی ۔وجہ پوچھنے پر اس نےبتایا کہ اس بچّے کے ابا…
معراج کا پیغام:الٰہی نظام اطاعت کا قیام
ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد
سفرِ معراج کا پہلا حصہ وہ ہے جو مسجدِ حرام سے مسجد اقصیٰ تک تھا جس کا ذکر سورہ بنی اسرائیل کی ابتدائی آیات میں آیا ہے۔ اور اسی سورۃ کی آیات 23 تا 37 میں اللہ تعالیٰ نے وہ اہم اصول بیان فرمائے ہیں جس کی بنیاد…
اسلام کی روحانی طاقت اس کی کشش کا سبب
ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی علی گڑھ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں ’’عصر حاضر میں اسلام کو درپیش چیلنجز‘‘ کے موضوع پر اپنے کلیدی خطاب میں جناب سید سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں انسان کی بڑی ضرورت…