آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مغربی ہند: مسلم طلبا کو 5 فیصد تحفظات کا راستہ ہموار
(دعوت نیوز نیٹ ورک) مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم کمیونٹی کے طلباء کو مسلم تحفظات فراہم کرنے کے لیے ایک قانون بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز ریاست کے اقلیتی وزیر نواب ملک نے اس کا اعلان کیا۔ تاہم اس معاملے پر سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ مہاراشٹر میں مسلم کمیونٹی کو جلد ہی اسکولوں اور کالجوں میں پانچ…
مزید پڑھیں...
خبر و نظر
پرواز رحمانی
بھارت ماتا کون ہے ؟
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے بڑے پتے کی بات کہی ہے جس پر غور کیا جائے تو سیاستِ حاضرہ کے بہت سے حقائق سامنے آ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے نیشنلزم اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرے سراسر جذباتی ہیں…
اور جب انسانیت کا مسئلہ ’داخلی معاملہ ‘ بن جاتا ہے۔۔
شبیع الزماں ( پونہ)ٹکنالوجی کی ترقی اور گلوبلائزیشن کے ارتقاء نے دنیا کو ایک گلوبل ویلیج میں تبدیل کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ترقی نے لوگوں کو ایک دوسرے کے اس قدر قریب کردیا ہے کہ امریکہ میں بیٹھا ہوا شخص ہندوستان کے حالات سے مکمل طور پر…
ایک خاص سوچ نے دلی کو آگ کے حوالے کردیا
جاویداختر
(اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ جرنلزم، خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی ، گلبرگہ (
آخر جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا! اشتعال انگیزی اور نفرت کی سیاست نے کسی کو نہیں بخشا۔ شمال مشرقی دہلی کے کئی علاقوں میں فساد برپا کیا گیا جس میں اب تک درجنوں جانیں…
دلی تشدد کا چہرہ، محمد زبیر کرشماتی طور پرمحفوظ’’میرابھروسہ صرف اللہ پر ہے‘‘
(دعوت نیوز ڈیسک) بچوں کے لیے حلوہ اور پراٹھا لینے کے لیے پیر کی شام محمد زبیر چاند باغ میں اپنے گھر سے نکلے لیکن جب وہ حلوہ پراٹھا خرید کر گھر واپس ہو رہے تھے تب غنڈوں کے ایک ہجوم نے جو سلاخوں اور لاٹھیوں سے لیس تھا انہیں روکا اور بے رحمی…
عالمی یوم خواتین! ایک دن کی سوغات نہیں ،عورتوں کو حقوق دیجیے
جاویدہ بیگم ورنگلی، حیدر آباد
یہ یوم خواتین اور پھر اسے اس نام سے عالمی سطح پر منانا! بات کچھ سمجھ میں نہیں آرہی ہے۔ ہم ہر سال 15 اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں کیونکہ 1947 کو اسی دن ہم نے مسلسل کوششوں اور بے انتہا قربانیوں کے نتیجے میں…
ڈرنے سے ہار ہوگی، لڑنے سے جیت
پیاری بہنو!
میں وہی آفرین ہوں جو کل کلاس میں تمہارے ساتھ بغل میں بیٹھی تھی۔ میں وہی زینب ہوں جس کے ساتھ کل ہی تم نے پانی پوری کے مزے لیے تھے۔ میں وہی فاطمہ ہوں جسے ہر سال سب سے پہلے تم ہی جنم دن کی مبارکباد دیتی رہی ہو۔ اب تو تم مجھے…
وطن عزیز کے حالات اور ہماری حکمت عملی
تیما عبدالرؤف خالد، وانم باڑی
آج ہندوستان میں عوام بالخصوص مسلمان سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ اصولی حیثیت سے اس طرح کے احتجاج کی ضرورت اور دین میں اس کی کیا حیثیت سے ہے اس سے مسلمانوں کا واقف ہونا…
امن معاہدہ ،طالبان کی بڑی فتح
ڈاکٹر عبد الحمید اطہر ندوی
قطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان۲۹ فروری ۲۰۲۰ کو ایک معاہدے پر دستخط ہوئے۔ اب سوال یہ ہے کہ امریکہ کو اس معاہدے کی کیا ضرورت پیش آئی جب کہ طالبان امریکہ کی نگاہوں میں سب سے بڑے دہشت گرد…
دلّی جلی یا جلائی گئی ہے؟
ابھے کمار، دلی
ملک کا دل اور قومی دار الحکومت دلّی سے کشیدگی ابھی بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ دلّی کو فرقہ وارانہ تشدد کی آگ نے بڑے پیمانے پر جان و مال کا نقصان پہنچایا ہے۔ اب تک ۴۰سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ…